Damadam.pk
ArsLaN_X_L's posts | Damadam

ArsLaN_X_L's posts:

ArsLaN_X_L
 

دماغ تو تب خراب ہوتا ہے جب لوگوں کو بتانا پڑتا ہے کہ انسان کے بچے بنو۔

ArsLaN_X_L
 

رمضان کریم مبارک ❤️

ArsLaN_X_L
 

کپڑوں جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ ،شعور اور گفتگو پر کام کریں
کوئی بھی دس سیکنڈ میں آپکے بناؤ سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکِن اس کے بعد آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے..

ArsLaN_X_L
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایمان میں کامل ترین مومن سب سے عمدہ اخلاق والے ہیں جن کے کاندھے جھکے ہوئے ہوں، وہ لوگ جو محبت کرتے ہیں اور ان سے لوگ محبت کرتے ہیں ،اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو محبت نہیں کرتا اور نہ لوگ اس سے محبت کرتے ہیں۔
[مشکوٰۃ المصابیح4995 ]
[سلسلہ صحیحہ39 ]
[ المعجم الصغیر طبرانی606 ]
#hadeesoftheday #reminder #islamic

ArsLaN_X_L
 

دنیا کی سب سے گھٹیا، ںے حس، جاہل اور حرامخور قوم "پاکستانی"۔ جن کی آنے والی نسل نیٹ فیلکس پر رات گزارے ، دن کو ٹک ٹوک پر مجرے کرے اور جن کی صبح شامیں گلی کے کتوں کی طرح آوارہ پن میں گزریں وہ فلسطین کا سوچیں گے؟ زرا ہم سب اپنے گریبان میں جھانکیں۔ فلسطین کے موقع پر سیاستدانوں کو ملک کی معیشت ، مولویوں کو دعائیں اور نمازیں اور آرمی کو امریکہ یاد آ گیا ہو انہیں کیا پتا جہاد کس کھیت کی مولی ہے؟ یہاں لوگ اپنے مزے اور عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے اپنی مرضی کا اسلام، مرضی کی دلیلیں اور مرضی کا رویہ رکھتے ہیں۔ یہاں تھوڑی سی طاقت ملنے پر کوئی بھی فرعون کی پیروی کرنے سے باز نہیں آتا۔ ان کے گھر میں جب تک کوئی فوتگی نا ہو انہیں کسی کی میت سے کوئی غرض نہیں ۔ یہ وہ ہیں جن کو جنازے کے وقت بھی موت یاد نہیں آتی۔ یہ وہ ہیں کہ جنہیں اپنی ذات کا ٹکے کا پتا نا ہو

ArsLaN_X_L
 

what's your biggest flex?

ArsLaN_X_L
 

مشعل گل شیر خان زئی❤️

میں بھی ٹھیک ہوں ؟
A  : میں بھی ٹھیک ہوں ؟ - 
Aaeyin?
A  : Aaeyin? - 
Sach 💯
A  : Sach 💯 - 
ArsLaN_X_L
 

Aaeyin? Baigan? 😭

ArsLaN_X_L
 

پاکستان سوپر لیگ نے کے ایف سی کے ساتھ محض شراکت داری ہی نہیں کی بلکہ اس پر شدید خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔ اگر پی ایس ایل کوفل۔ سطینیوں بچوں کی چیرپھا۔ ڑ کرنے والوں سے پارٹنر شپ پر بہت خوشی ہوتی ہے تو ہمیں بھی پی ایس ایل کا با۔ ئیکاٹ کر کے نہایت خوشی محسوس ہوتی ہے۔
اور ہاں، میری فرینڈ لسٹ میں جس کسی نے سوپر لیگ کے میچز اور سکورز پر تبصروں پر مبنی پوسٹس کیں تو میں اس کے بارے میں غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے پر مجبور ہوں گا۔
اور جو لوگ اب بھی مکڈونلڈز اور کے ایف سی وغیرہ جاتے ہیں ان کو یاد دلا دوں کہ تم لوگوں سے گائے کا گوبر کھانے اور پیشاب پینے والے ہند۔ و بہتر ہیں جو کم از کم اپنے "دھرم" کے تو وفادار ہیں۔
تحریر: Usman EM
۔۔۔۔۔
copied
۔۔۔۔۔

ArsLaN_X_L
 

پاکستانی عوام سے بڑی جاہل اور اس سے بڑی حرامخور قوم دنیا میں نہیں ابھی تک