Damadam.pk
Arsal_Malik's posts | Damadam

Arsal_Malik's posts:

Arsal_Malik
 

جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
#BehindYouSkipper

تم باہوں میں ہو اور ہم حد میں رہیں.
محبت میں کوئی اتنا شریف بھی نہیں ہوتا
A  : تم باہوں میں ہو اور ہم حد میں رہیں. محبت میں کوئی اتنا شریف بھی نہیں ہوتا - 
وہ تو پیار اور محبت میں ہوتا ہے میں اور تو💞
میرا تو عشق ہے جس میں بس تو ہی تو😍😘
A  : وہ تو پیار اور محبت میں ہوتا ہے میں اور تو💞 میرا تو عشق ہے جس میں بس تو ہی - 
Arsal_Malik
 

جن کا قسمت میں ملنا نہیں ہوتا ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے

محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے 
جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے
A  : محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے -