چل بھلیا چل اوتھے چلیے
جتھے سارے انے
نہ کوئی ساڈی ذات پہچانے نہ کوئی سانوں منے
آئی پھر یاد مدینہ کی رلانے کے لیے
دل تڑپ اٹھا دربار میں جانے کے لیے
کاش میں اڑتی پھروں خاک مدینہ بن کے
اور مچلتی رہوں سرکار کو پانے کے لیے
میرے لجپال نے رسوا نہ کبھی ہونے دیا
جب بھی پکارا انہیں آئے وہ بچانے کے لیے
غم نہیں چھوڑ دے سارا زمانہ مجھ کو
میرے آقا تو ہیں سینے سے لگانے کے لیے
بخش دی نعت کی دولت میرے آقا نے مجھے
کتنا پیارا ہے وسیلہ انہیں پانے کے لیے
پھر میسر مجھے دیدار مدینہ ہوگا
وہ بلائیں گے مجھے جلوہ دکھانے کے لیے
یہ تو بس ان کا کرم ہے کہ سن لیتے ہیں
ورنہ یہ لب کہاں فریاد سنانے کے لیے
میں نے کہا کنہگار ہوں میں
رب نے کہا معاف کر دوں گا
میں نے کہا پریشان ہوں میں
رب نے کہا سنبھال لوں گا میں
میں نے کہا اکیلی ہوں میں
رب نے کہا ساتھ ہوں میں
میں نے کہا اداس ہوں میں
رب نے کہا نظر اٹھا کر دیکھا آس پاس ہوں میں
Na jany itna dard kiyun dyti hai muhabbat
Sani G
Hansty huye log b duaon main moat mangty hain
Good night
باقی ہر گل پچھ خوش ہو کے
اک اجڑن دے حالات نہ پچھ
کیویں کوئی آیا کیویں چھوڑ گیا
کیویں ہوئی آخری ملاقات نہ پچھ
میری عاجزی دے جذبات نہ پچھ
تے اوہدی تلخی دے کلمات نہ پچھ
میرے یار تو آپ سیانا ایں
میرا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain