کسی کو اتنا مت چاہو کہ بعد میں رونآ پڑے
یہ دنیا دل سے نہیں ضروت سے محبت کرتی ہے
جب ہوئی تھی محبت تو لگا کسی اچھے کام کا صلہ ھے
معلوم نہ تھا کہ گناہوں کی سزا ایسے بھی ملتی ہے





تیرے عشق نے مجھے مست ملنگ بنا دیا ہے
دھمال کرنی ہے اب مزار بھی بنا دو
کمال کا شخص تھا جس نے میری زندگی تباہ کر دی
راز کی بات تو یہ ہے کہ دل اس سے خفا اب بھی نہیں
تو کیا ہوا جو دیکھ کر منہ پھیر لیا اس نے
چلو تسلی تو ہوئی کہ چہرے کی پہچان تو ہے
محبت کی مجھ سے فریاد مت کرنا
ہو سکے تو مجھے کبھی یاد مت کرنا
سب کچھ لٹا دیا محبت میں میں نے
ہو سکے تو مجھے اور برباد مت کرنا 💘💔💘
اپنوں نے بھی نہ سوچا اجڑوں گا تو کدھر جاوں گا
آشیانے جن کے نہیں ہوتے وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں
تیز ہوا اور ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا
کچھ ہی قدم ہم ساتھ چلے
آنکھ کھلی تو خواب تھا
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھوں کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو کہتے ہیں؟ ❤💘❤
کسی کی بات کا شکوہ نہ کیا ہم نے
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہ دیا ہم نے
ڈوب کر سورج نے مجھے اور بھی تنہا کر دیا
میرے سائے بھی الگ ہو گئے میرے اپنوں کی طرح 😓😓😓
موت تو نام سے بدنام ہوئی
ورنہ
تکلیف تو زندگی بھی بہت دیتی ہے
دل ٹوٹے آواز نہیں آتی
محبت ہر کسی کو راس نہیں آتی
یہ تو اپنے اپنے نصیب کی بات ہے
کسی کو ہم بھول نہیں سکتے اور کسی کو
ہماری یاد نہیں آتی
قیامت سے بھی پہلے قیامت ہم نے دیکھی ہے
تیرا مل کے بچھڑنا کیا قیامت سے کم ہے؟ ♥
سنا ہے عشق سے تیری بہت بنتی ہے
اک احسان کر پوچھ اس سے میرا قصور کیا تھا؟ 💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain