P&g company koi job krta hai wahan jib kase lagti hai
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: ❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: تمام جذبوں سے معتبر ہے...🔥
اداس آنکھوں سے مسکرانا😊
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥
[09/09, 5:56 p.m.] Arsalan: 💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
پاکستان اور أس کے مضافات میں
جانو مانو سے تصویر مانگنے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے🤣
خیر سانو کی😋😂😂
کہاں اتنے مصروف ہو گے ہو
دل دکھانے بھی اب نہیں اتے
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی. لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لئے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے،اثر سے محروم ہوتے ہیں دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکهتی ہیں،انہیں جس شدت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے...!!!
ﮐﻮﻥ ﮨﻮﮞ،ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ،ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺭﺍﺯ ﯾﮧ ---ﮐﻬﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ہی ﺩﺭ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ---
ﺍﻭﺭ ﭘھﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ---ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ____!!
وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتی ہے.
🤣🤣🤣🤣😉
"ZINDAGI EK
RAAT HAI"
Jiss Main Na Jane Kitney Khaab Hain,
Jo Mill Jayen Woh Apne Hain,
Jo Toot Jaain Woh Sapne Hain..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain