Damadam.pk
Arshad-Foji's posts | Damadam

Arshad-Foji's posts:

Arshad-Foji
 

pray for sindh Barish rukny ka nam nhe le rahi🥺🥺🙏

Arshad-Foji
 

ہم قوتِ بازو پر اعتماد رکھتے ہیں
ہر حال میں خود کو پراعتماد رکھتے ہیں
ہم جھک جائیں ہو ہی نہیں سکتا
دشمن کو جھکا دیں وہ انداز رکھتے ہیں.,,
pak Army🇵🇰🇵🇰🇵🇰

سادہ سادہ دِل ہے میرا
کوئی آکر کر رنگین کر دیں
A  : سادہ سادہ دِل ہے میرا کوئی آکر کر رنگین کر دیں - 
Arshad-Foji
 

تازی ترین رات ساڑھے بجے
نواب شاہ میں گزشتہ 30 گھنٹوں سے جاری بارش کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ اب تک نواب شاہ میں کبھی ہلکی تو کبھی تیز بارش چل رہی تھی کیونکہ سسٹم اپر سندھ میں موجود تھا۔ بلوچستان میں مغربی سسٹم کے قریب آنے اور راجستانی سسٹم دوبانوں مدمقابل آنے سے یہ سسٹم اب بلوچستان کی طرف رخ کر کے پلٹ کر سندھ کی جانب ہی آرہا ہے۔اپر سندھ میں اس وقت تیز بارش جاری ہے اور یہ تیز بارش کا سلسلہ سنٹرل سندھ یعنی نواب شاہ کی جانب بڑھ رہا ہے
آج رات بارش رکنے کا امکان نہیں تاہم اس میں شدت آسکتی ہے۔ صرف آپ کی دعائیں ہی بارش روک سکتی ہیں ورنہ موسمیاتی ماڈلز کے مطابق جو بارش نواب شاہ میں ہونی چاہیے تھی وہ ہوئ نہیں ورنہ ہم ماہر موسمیات اس سے زیادہ کی بارش کی توقہ کر رہے تھے اور اب بھی یہی کہہ سکتے ہیں کہ مزید بارش کا امکان ہے شدت والی

Arshad-Foji
 

sindh me barish ko barasty huve takriban 38 hours ho gye he 😥😥Ya Allah pak reham

Arshad-Foji
 

🥲🥲Is Barish ke Speel ny buhat tabahi ki hee pury Sindh me dua krein ke yeh speel buhat jldi khtm ho jaye🥺🥺

Arshad-Foji
 

اللہ تعالیٰ میرے وطن سر سبز و شاداب رکھے
اس کو اور اس کے لوگوں کو ہمیشہ آباد رکھے

Arshad-Foji
 

boring🌚😑

وطن سے وفاداری ہمیں ہماری ماٶں نے سکھائی ہے
اس کے لیے شھید ہونے کی تمنا ہمیں گھول کر پلائی ہے
Happy independence dayy🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Love youu meri jann pakistan
A  : وطن سے وفاداری ہمیں ہماری ماٶں نے سکھائی ہے اس کے لیے شھید ہونے کی تمنا - 
منافقوں کے ساتھ بھی
 مخلص رہے ہیں ہم
A  : منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہے ہیں ہم - 
نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو 
تب نہيں جب کسی سے سنا ہو
A  : نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو تب نہيں جب کسی سے سنا ہو - 
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب
دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو
A  : کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو - 
Arshad-Foji
 

قبر کی مٹی ہاتھ میں لیے سوچ رہی تھی
لوگ مر جاتے ہیں تو غرور کہاں جاتے ہیں

اگر تم جی سکتے ہو میرے بغیر 
تو میں بھی کیوں مروں تمھارے لیے
A  : اگر تم جی سکتے ہو میرے بغیر تو میں بھی کیوں مروں تمھارے لیے - 
Arshad-Foji
 

boring😕😕

پھر یوں ہوا کہ
اظہار محبت کو بھی مذاق سمجھا گیا
A  : پھر یوں ہوا کہ اظہار محبت کو بھی مذاق سمجھا گیا - 
میری دنیا میری خوشیاں 
بس تم سے شروع تم پر ختم
A  : میری دنیا میری خوشیاں بس تم سے شروع تم پر ختم - 
Arshad-Foji
 

boring🥺🥺

میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاوں؟
جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہوجاتا ہے
A  : میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاوں؟ جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہوجاتا ہے - 
❤️❤️❤️
A  : ❤️❤️❤️ -