بھاگنا چھوڑ دو ـ ٹھہر جاؤ ـ دعا کرو اور انتظار کرو ـ بند دروازوں پر غم نہ کرو ـ کُھلے دروازوں پر خوش ہو جاؤ ـ جو تمہیں چھوڑ گئے ان کو مت ڈھونڈو ـ جو تمہارے ساتھ رہا اس کو تلاش کرو ـ تم اسکے راستوں پر چل دو اور تمہاری رضا تک کے راستے خود ہی بنتے چلے جائیں گے ـ لاحاصل چاہتے ہو تو حاصل پر راضی ہو جاؤ ـ پھر کیا ممکن اور کیا ناممکن ـ سب تمہارا ـ رب تمہارا🌸