Damadam.pk
Arshimaan's posts | Damadam

Arshimaan's posts:

ان کا کہنا ھے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ھیں.:'(
A  : ان کا کہنا ھے کہ پھر مر کے دکھایا جائے ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے - 
Memories
A  : Memories - 
Arshimaan
 

کیسی کے دل کے اتنا نزدیک نہ جاو
کہ کل کو چھوڑا ہی نہ جائے 💞💔💔🙈

Arshimaan
 

*اسکے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں!*
*پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں!*

Arshimaan
 

___محبّت کو الفاظ میں نہیں ___لہجوں میں تلاش کریں ❤❤
___الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں ____!!🍁❤

Arshimaan
 

نفرت کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ..
یقین دلانے کی قسمیں نہیں کھانی پڑتیں__🌸

Arshimaan
 

Ap magror q smjty hn 😔
Mujy km bolny ki adat ha😒

Arshimaan
 

اے رب ! تُو طول دے مرے حالِ خراب کو
اک شخص ہنس رہا ہے مرا حال دیکھ کر

Arshimaan
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ,,,,,,,,,,,، ﺟﺎنتی ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻮﮞ ________ ﺗﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
بس ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ________ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺅ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ________ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﺅﮞ...

Arshimaan
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک ....جاتی ہیں

aproximatelly same same...
A  : aproximatelly same same... - 
Arshimaan
 

اور اس ایک لڑکی کی محبت نے
مجھے ہر عورت کی عزت
....کرنا سکھا دی

Arshimaan
 

Aslam o Alikum

Arshimaan
 

kahan chale gae ho sare

Arshimaan
 

i dont know how dd is used

Arshimaan
 

Aslam o Alikum After a long time i am coming here...almost dd has been completitly change....

Arshimaan
 

پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!!