Tum Sey Kitna Pyar hai Dil Me Utar Ke Dekh Lo
Na Yaqeen Aaye To Phir Dil Badal Ke Dekh Lo
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو
😂😂😂😂
جب کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے💔
تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا😪
.
اور وہاں جا کے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی💯🤭😎🥳
مرن نہ لگ جایا کرو😂😂😂.
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو🥰
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں😘
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 🤔
وہی برا ہے😜
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا🥰🤗
✨لال سوٹ اور دھیمی سی مسکان-"💕
ہائے اللہ___ ہم خود پہ قربان-"🙈😍
نومبر دسمبر میں لوگ شادیاں ایسے کر رہے ہیں جیسے دلہن/ دولہا پہ 50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہو 🙄🤣🤣🤣
پیار ہوا ____ اقرار ہوا
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا🤣🙈😪😪
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپکو کتا گھیر
لیتا ہے 😂😂😂😂😂
کوئی شونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتا 😑😏😏
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں 😅😂😊😊
دل میں خدا ہے ________آنکھوں میں نشہ ہے_"🤗
"_انداز سب سے جدا ہے __اسی لئے تو دنیا ہم پہ فدا ہے
آج گرم پانی میں ہاتھ ڈالا 😍😍
تو پانی بھی بولا 😢😢
یار ٹھنڈے ہاتھ نا لگا 😢😢😂😂😂
جس ارتغرل کو
صلیبی اور منگول چونا
نہیں لگا سکے تھے اس کو ایک پاکستانی چونا لگا گیا😂😂😂
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ تھام کر ❤️
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا 😂
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوئے فقیر نے بتایا کہ میں نے آج تک پارلر میں داخل ہونے والی خواتین کو باہر آتے نہیں دیکھا۔😂😆
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا...😢
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو...💔
آج تک جنازوں پر پھول دیکھے تھے
16 دسمبر کو پتا لگا
کے پھولوں کے بھی جنازے ھوا کرتے ھیں
Black Day 16-DEC-2014
😭😭😭😭😭
کہتآ تھآ بہت کیوٹ ہو 😂❤️🙈🙈
میں نے بھی بلاک کر دیا⚠️
نظر تھوڑی لگوانی تھی🙄🙄
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥 وہ قریب تھا corona کے☺
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!
چیلنج ایسی کیا چیز ہیں جو انسان خرید تا تو ہے پہنتا نہیں ہیں اور جو پہنتا ہیں وہ خرید تھا نہیں ہے 🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain