ایک میاں بیوی نے رُومانس کا خُفیہ نام یعنی کوڈ ورڈ (اِلیکشن) رکھا ہوا تھا کِسی ویک اینڈ پہ دونوں میں بات چیت بند تھی شوہر نے بیٹے کے ذریعے بیوی کو پیغام بھیجا کہ بھول نہ جانا آج اِلیکشن ہے بیوی نے جل کر واپسی جواب بھیجا کہ آج اِس حلقے میں اِلیکشن ملتوی ہو گئے ہیں شوہر نے بیٹے سے کہا کہ جا کر ماں سے کہو کہ اگر آج یہاں اِلیکشن نہیں ہونگے تو مَیں کِسی اور حلقے میں جا کر ووٹ ڈال آؤں گا بیوی نے یہ سنا تو بِپھر کر بولی کہ اپنے باپ سے کہو کہ اگر اُس نے کِسی اور حلقے میں ووٹ ڈالا تو قسم سے مَیں بھی گھر میں ایسا پولنگ اسٹیشن کھولوں گی کہ بغیر شناختی کارڈ والوں کے ووٹ بھی ڈلوا دوں گی
میرا اک دوست جو پرائیویٹ میڈیکل کالج سے پڑھا ہاؤس جاب کے بعد پرائیویٹ ہسپتال 30000 میں نوکری کر رہا ہۓ اس کا باپ اپنے بیٹے کو کہتا ہے کہ میرے منشی کی تنخواہ تم سے زیادہ ہۓ 🙄