پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے۔۔۔
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچنا تھا.۔۔
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں __ کچھ روز محبت کی تھی
آنکھ کے شرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے
داغ دہلوی🖤🥀
#ARSl
اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کروایا کرے
میری سسکیاں اسے برباد کر دینگی
inshAallah
مجھ کو جو میسر تھا سنگ لے گیا کوئی۔
یعنی میرے ذات سے رنگ لے گیا کوئی؟