ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں کانچ کے ٹکڑوں کی طرح مقدر اپنے
اجنبی تو یاد رکھتے ہیں سدا بھول جاتے ہیں تو اکثر اپنے
Feeling sad By ARSl 😒😐😞😥😢
اتنے برے نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
کچھ تو مقدر برا تھا اور کچھ آگ لگائی اپنوں نے.
Felling sad by ARSl 😒😒😞😥😢
#ہمیں بھی بہت شوق تھا #دریاے #عشق میں تیرنے کا
#اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک #کنارہ نہیں ملا felling sad 😞😒😑 by ARSl
سنو !
تم عزم والے ہو
بلا کا ضبط رکھتے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر دیکھو..!!
جسے تم چھوڑ بیٹھے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاید
بچھڑنا بھی نہیں آتا !!!!
Feeling 😢😢post py ARSl
دیجئے بددعا ئیں جی بھر کے
جناب
اگر ھم مر گۓ تو آپ کا شکریہ
Post by ARSl feeling sad 😢
تیرے ہونٹوں سے کتنا مختلف ہے تیری زات کا پہلو
اتنے نرم ہونٹوں سے کتنا سخت بولتے هو تم💞
Post by ARSl 😢feeling 😢
یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چُکا ہوں میں
#جون_ایلیاء
Post by ARSl 😢
وقت کی بھینٹ چڑھے ، ھَنسنے ھنسانے سے گئے
ھائے ، کیا لوگ تھے ، جو مِلنے مِلانے سے گئے
Post by ARSl 😑
سنا تھا ہشر میں کوئ کسی کا نہ ہوگا
مگر یہ کام تو ابھی سے عروج پر ہے
🔥
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے,,,
Post by ARSl



غیروں سے کیا ڈرنا،
احتیاط اپنوں سے کیجیے۔ 💔🔥
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.❣
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!
Alone Boy 😢😢😑😕
اسے حالے دل بتاتے کیسے 💔😔
اس نے کھبی ھمیں اپنا سمجا ھی نھی 😔💔😭
Good
.
.
.
.
*/@
$
@
Night All friends
سنا ہے بہت دور دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے😭
صاحب
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.😭
باز رہتے ہیں جو محبت سے !
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں. ❤️❤️❤️
Regard by ARSl 😒😑
You can request for plasma, free of charge, from anywhere across Pakistan at the NIBD helpline
03332976390
Kindly spread the word.
Your one status or share might change someone's life.
Jazakallah
#covid_19 #plasmaneeded
Copied ....Regard by ARSl
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain