A Public Service Message جہاں پوری دنیا میں کرونا وائرس 🏴☠️ کی وجہ سے خوف و الم کی لہر ھے اور یہ وائرس انسانیت پہ قہر کی طرح آن پڑا بے. _"اس مُشکل گھڑی میں، ھمیں ڈرنا نھیں بلکہ ایک قوم بن کے لڑنا ھے ✔️*ھمارے ذمے بس 2 کام ھیں 1.غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، ھاتھ بار بار دھویں، ملتے وقت فاصلہ رکھیں. 2.اپنے آپ کو کرونا کے خلاف طاقتور بنانے کے لیے اپنی قوتِ مدافعت(immunity) کو بڑھائیں اور High-C1000 کا استعمال کریں 🎤 یا د رھے اس میں شامل ھے *👈وٹامن س ( vitamin C)=500mg جو قوتِ مدافعت یعنی جراثیم اور وائرس کے خلاف لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ھے اور Anti-oxidant ھے کیلشیم (Calcium lactate gluconate=1000mg اور Calcium carbonate=327mg) جو کہ ھڈیوں کو مضبوط کرتا اور پورے جسم کو صحت مند رکھتا ھے. لہذا *High-C 1000* کا روزا