آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادهورے ره جائیں گے
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی ميں ہوگی😢
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
سو گئے سب دنیا والے.
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں...
💕تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉Miss u (S)
چپ چاپ گزار ديں گے تيرے بنابھى يہ زندگى
لوگوں کوسيکھاديں گےمحبت ايسےبھى ہوتى ہے .
#Malik