مری میں سیاحوں کی ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ (CO Gas) ہے۔ یہ اک بو کے بغیر گیس ہے۔ دراصل گاڑی کا انجن جب آن ہو اور اس کا اگزاسٹ برف میں دھنسا گیا ہو تو یہ گیس باہر کی بجائے گاڑی کے اندر جمع ہوتی ہے، کیونکہ یہ بو کے بغیر گیس ہے لہزا اس کا پتا نہیں چلتا اور پہلے انسان چند منٹوں میں بیہوش اور پھر موت واقع ہو جاتی ہے۔ یہ پیغام تمام لوگوں تک پہنچائیں تاکہ مزید زندگیاں پچائی جاسکے
رات میاں بیوی میں جھگڑا ہوا صبح بیوی غصے میں نہ اٹھی خاوند نے خود ہی بچوں کو ناشتہ کروایا، سکول کیلئے تیار کیا، بیگم بستر سے گھورتی رہی، خاوند بچوں کو لے کر سکول کیلئے نکلنے لگا تو بیگم اُٹھ کر بولی، رکئیے چوہدری صاحب آج اتوار ہے 🤣 🤣