Damadam.pk
Arslll.Rajpoot's posts | Damadam

Arslll.Rajpoot's posts:

Arslll.Rajpoot
 

: کسی گمـنام سے دربار پہ جـا بیٹھیں گے ...
تیری دنیا سے بھی تھک ہار کے ہارے ہوئے لوگ__❣
❣️Arsl....😪

Arslll.Rajpoot
 

ﯾﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺐ ﮨﮯ
❣️Arsl...ﺟﺎﻧﺎﮞﺗﻮ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯﮨﻨﺴﻨﮯ ﺟﯿﺴﺎ.. :

Arslll.Rajpoot
 

کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی😭

Arslll.Rajpoot
 

دیکھتا رہتا ہوں! تیرے شہر کی ہر ریل کو.
چاہتا ہوں ! میں ترا دیکھا ہوا ہی دیکھ لوں !
________

Arslll.Rajpoot
 

ﺳﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽﺳﺎﺋﯿﮟ ....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺧﺪﺍﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ
ﻋﺸﻖ ....

Arslll.Rajpoot
 

ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﯿﺞ ﺿﺒﻂﮐﮯ ﺑﻮ ﮐﺮ !_
ﺳﺴﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻟﮕﺎﺗا ﮨﻮﮞ۔۔
Arsl....,❣️

Arslll.Rajpoot
 

عزیز لوگو' کہاں گئے ھو....
اُداس کر کے' حیات میری.......
Arsl...❣️

Arslll.Rajpoot
 

جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ بیان الگ😐
Arsl...❣️

Arslll.Rajpoot
 

لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا
🌹
Arsl..❣️

Arslll.Rajpoot
 

ٹھیک ہے ! وہ ملا تھا کچھ لمحے،،
تم مــــــــگر اس کو زندگی لکھنا،،
Arsl...❣️

Arslll.Rajpoot
 

اُسے کہنا ، میرے پاس سب کچھ ہے
اُسے کہنا تیرے سوا کچھ بھی نہیں

Arslll.Rajpoot
 

لوگ اکثر ........ وفا نہیں کرتے
تم بھی چاہت کو مختصر رکھن
Arsl....❣️

Arslll.Rajpoot
 

Arsll...RajpooT .g3.g3.g3.g3iZ back.x4.x4
..g3.g3.g3.g3iZ back.x4.x4

Arslll.Rajpoot
 

Arsll...RajpooT .g3.g3.g3.g3iZ back.x4.x4
..g3.g3.g3.g3iZ back.x4.x4

Arslll.Rajpoot
 

RAJPOOT.G3

Arslll.Rajpoot
 

: پھر ترے غم کو چھپانے کا بھانہ ڈھونڈا پھر کسی قبر پہ جا بیٹھے بڑے بین کیۓ

Arslll.Rajpoot
 

میں کیا کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص میری پوری کائنات جیسا ہے

Arslll.Rajpoot
 

ﺩﮐﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ__

Arslll.Rajpoot
 

ﺝ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﮞ .
ﺁ ﺩﯾﮑﮫ ! , , ﮐﺲ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ
.k3 ﮨﻮﮞ

Arslll.Rajpoot
 

ﻣـﺠﮭﮯ ﻭﺣﺸـﺖ ﮨـﮯ
ﺭﻭﻧـﻖ ﺳﮯ!!...
ﻣـﺠﮭﮯ ﺳﻨﺴـﺎﻥ ﺭﮨﻨـﮯ
ﺩﻭ.