Damadam.pk
Arusha-_-'s posts | Damadam

Arusha-_-'s posts:

Arusha-_-
 

"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌
_______💕💯

Arusha-_-
 

ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں ...!!

یہ میرے دل ہے کوٸی تیرے شہر کا اخبار نہیں ...!!

Arusha-_-
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤

Arusha-_-
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥

Arusha-_-
 

اللّٰه کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتا، وہ مزاق نہیں بناتا، وہ مزید نہیں رلاتا، وہ نہیں کہتا کہ تمہاری تو عادت ہے رونے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر.. :';)
وہ بڑا قدردان ہے ان آنسوؤں کا، اسے احساس ہے اپنے بندے کے دکھ کا، وہ موقع دیتا ہے بندے کو، اپنے سامنے کھُل کر رونے کا، تا کہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دے..❤️

Arusha-_-
 

مٹی کی مو رتوں کا ہے میلا لگا ہوا آ نکھیں تلاش کر تی ہیں انسان کبھی کبھی۔

Arusha-_-
 

*کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا...!*
*"لگاؤ" ہو تو ہم خُوبیاں تلاش کرلیتے ہیں...!*
*اور "بیزاری" ہو تو خامیاں...!*
*زندگی کو اُس کی تمام تر سچائیوں کے ساتھ جئیں...!*

Arusha-_-
 

مرشد* مجھے لوگوں نے شادی پہ بلانا چھوڑ دیا
مرشد* کہتے ہیں یہ دلہن کو ترستی نگاہوں سے دیکھتا ہے
😂😂

Arusha-_-
 

اس سوگوار عہد میں ہم جیسے خوش مزاج...
،،،
ہنستے ہیں تاکہ لوگ خدا پر یقیں رکھیں ۔۔۔😇😶

Arusha-_-
 

جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے،
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے!
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے،

Arusha-_-
 

تم تو صبرکے قائل تھے ، رضائے رب پر مائل تھے،
پھر یہ شکایتیں کیسی؟
کہو یہ رنجشیں کیسی؟
ہاں انسانی فطرت میں بھی سمجھتی ہوں،
کہ ایک گہرا دکھ تو ہوتا ہے، کئی آنسو مچلتے ہیں
کئی شکوے پنپتے ہیں،
اضطراب مسلسل ہے۔۔۔
کئی جذبوں کی ہلچل ہے۔۔۔
مگر ہر حال میں شکر ﷲ کا حلف جو تم نے اٹھایا تھا،
کہو۔۔۔۔کیا اسکو نبھایا ہے؟
کیا رب سےبڑھ کر مخلص یہاں___تم نے کسی کو پایا ہے؟

Arusha-_-
 

یہ تبسّم یہ عارض یہ روشن جبِیں
یہ ادا یہ نِگاہیں یہ زُلفیں حسِیں
آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں
جانِ جاں اپنا صدقہ اُتارا کرو

Arusha-_-
 

میرے بے خبر، میرے بے نشاں
میں تھا کس نگر، تُو رہا کہاں
کہ زماں مکاں کی یہ وسعتیں
تجھے دیکھنے کو ترس گئیں...
وہ میرے نصیب کی بارشیں..
کسی اور چھت پہ برس گئیں
میرے چارہ گر
میرے درد کی تجھے کیا خبر...
تو میرے سفر کا شریک ہے، نہیں ہمسفر
یہ جو زخم زخم سے خواب ہیں
یہ جو رات ہے میرے چار سو
یہ جو بے بسی کا ہے قافلہ
سب ہی راستوں میں رکا ہوا
نہیں کچھ بھی تجھ سے چھپا ہوا)
اسے حکم دے یہ کرے سفر...
میرے چارہ گر...

Arusha-_-
 

تو نے سوچا ہے کبھی۔۔۔۔۔ راہ بدلنے والے
جو تیرے ہجر میں رلتے ہیں کدھر جاتے ہیں

Arusha-_-
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔

Arusha-_-
 

تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔

Arusha-_-
 

💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
✨💫💗✒

Arusha-_-
 

سب__بدل__گئے__آہستہ__آہستہ 💔
اب__تو__ہمارا__بھی__حق__بنتا__ہے 😑
🔥✌🔥

Arusha-_-
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Arusha-_-
 

مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں۰۰۰
مرشد اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا۰۰۰😥