یہ مت سوچیں! کہ ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی سے چلا گیا اس کا جانا آپ کے لیے ہی اچھا تھا، ہو سکتا ہے یہ اس کیلئے اچھا تھا، اصل مصیبت کی جڑ ہی آپ ہوں... ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھیں کہ آپ ہی صالحین میں سے ہو سکتے ہیں... یہ بھی تو ممکن ہے کہ آپ اس کے حق میں بہتر نہیں تھے آپ کی وجہ سے اللّٰہ نے اس کو آپ سے دور کر دیا ہو۔۔۔