Damadam.pk
Aryan786's posts | Damadam

Aryan786's posts:

Funny joke
A  : Hahhaha Right - 
Breaking News 
ایران 🇮🇷، عراق، شام، لبنان اور اسرائیل 🇮🇱 کی فضائی حدود مکمل طور پر طیاروں سے خالی ہو چکی ہیں
یہ صورتحال غیر معمولی ہے — اور شاید لوگ ابھی سمجھ نہیں پا رہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔یہ خاموشی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے!
A  : Breaking News ایران 🇮🇷، عراق، شام، لبنان اور اسرائیل 🇮🇱 کی فضائی حدود مکمل - 
سیدھی بات 
نو بکواس
A  : سیدھی بات نو بکواس - 
Aryan786
 

Zindagi ka koi bharosa nhi.sb se bewafa cheez Dunia main Zindagi.💔Jo kbhi bhi Sath chor skti.

Right ✅💯💯💯
A  : Right ✅💯💯💯 - 
Right😔😔😔😔
A  : Right😔😔😔😔 - 
فوٹو گرافی کا پہلا سبق ۔۔۔لائٹ اور شیڈ کا دھیان رکھنا اشد ضروری ہے
A  : فوٹو گرافی کا پہلا سبق ۔۔۔لائٹ اور شیڈ کا دھیان رکھنا اشد ضروری ہے - 
Memes & Satire image
A  : Kis kis ka dad ase krta 😁 - 
Sb Apne fridge k oper walee hisee ki pic bhejoo.😜
A  : Sb Apne fridge k oper walee hisee ki pic bhejoo.😜 - 
Tharki khandaan
A  : Tharki khandaan - 
Aryan786
 

6June Happy birthday to me .
chand Raat Mubarak

Aryan786
 

✍🏻 امانت صرف چیزیں یا رقم کی نہیں ہوتی،
کوئی اپنے جذبات بیان کرے ،
اپنے دکھ سنائے
تو اس میں بھی خیانت نہ کرو __

دنیا کی چار ایسی چیزیں جن کے ہونے کی وجہ آج تک کسی کو سمجھ نہیں آئی😶🤐😐
A  : دنیا کی چار ایسی چیزیں جن کے ہونے کی وجہ آج تک کسی کو سمجھ نہیں آئی😶🤐😐 - 
شب بخیر ۔۔۔۔۔ لندن میں مصروفیات
جنگ ڈیزائننگ ، ہدایت کاری ، نگرانی
A  : شب بخیر ۔۔۔۔۔ لندن میں مصروفیات جنگ ڈیزائننگ ، ہدایت کاری ، نگرانی - 
Aryan786
 

یہ مت سوچیں!
کہ ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی سے چلا گیا اس کا جانا آپ کے لیے ہی اچھا تھا، ہو سکتا ہے یہ اس کیلئے اچھا تھا، اصل مصیبت کی جڑ ہی آپ ہوں...
ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھیں کہ آپ ہی صالحین میں سے ہو سکتے ہیں... یہ بھی تو ممکن ہے کہ آپ اس کے حق میں بہتر نہیں تھے آپ کی وجہ سے اللّٰہ نے اس کو آپ سے دور کر دیا ہو۔۔۔

Aryan786
 

پیوٹن نے ہنگامی طور پر تیسری جنگ عظیم کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے میاں صاحب سے رابطہ کیا
جس پر میاں صاحب نے صاف
کہہ دیا کہ ہُن ٹائم نہی📄
"عیدو بعد"

Aryan786
 

Delta Force Game Kon Kon khailta . mobile pr.?

Funny joke
A  : Toba Toba 😁 - 
Funny joke
A  : 😜😜😜 Right 😄😄😜 - 
Funny joke
A  : Muslim vs Non Muslim Missiles. If you know what I mean 😛😂😂 -