ٹیچر نے بورڈ پر M لکھا اور بچوں سے پوچھا کہ بتاوؑ یہ کیا ہے۔ کسی نے جواب نہ دیا تو ٹیچر سمجھاتے یوئے بولا کہ یہ ایم ہے، ایم فار مدر، مدر معنی ماں جیسے شِیدے کی ماں۔ اگلے روز ٹیچر نے بورڈ پر W لکھا اور کلاس پر نظر دوڑائی اور پپو کو کھڑا کرکے پوچھا کہ بتاوؑ یہ کیا ہے ؟ پپو کچھ دیر تو W کو غور سے دیکھتا رہا پھر سر کُھجاتے ہوئے بولا ماسٹر جی! ایہہ لگدی تے شیدے دی ماں اے پر اج لتّاں چُکیاں ہوئیاں نیں