ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے
#___♥️🥲
""جے تنگ اے ساڈی زندگی توں
دے سخت سزا تیری جان چھٹے
ساکوں مار نہ شاکر قسطاں ویچ
یک لخت موکا تیری جان چھٹے""
خواب پلکوں کی ہتھیلی پہ چنے رہتے ہیں
کون جانے وہ کبھی نیند چرانے آئے
میری برسوں کی اُداسی کو صلہ کُچھ تو ملے
اس سے کہہ دو وہ میرا قرض چُکانے آئے
سراپا آرزو ہوں، درد ہوں، داغِ تمنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں
کبھی کیفِ مجسم ہوں، کبھی شوقِ سراپا ہوں
خدا جانے کس کا درد ہوں، کس کی تمنا ہوں............؟؟؟
اتنا اچھا انسان بن گیا ہوں کہ کوئی دل دکھائے تو سمجھتا ہوں کہ اس کی کوئی مجبوری ہوگی
ایسا نہ ہو کہ آؤ تو سننے کو یہ ملے
اب آئے، جب وہ دیکھنے والا نہیں رہا
میری دعا ہے تجھ سے یہ دنیا وفا کرے
میرا تو تجربہ کوئی اچھا نہیں رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain