Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

I miss u old Frinds

Aryan_khan_me
 

ہمارے جیسے شوق نہ پالو، جناب..✌🏻
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں.💯🔥

Aryan_khan_me
 

اس نے یار بدل لیا تو حیرت کیسی ..!!
مرشد
ہم نے کافروں کو مسلمان ہوتے دیکھا ہے..!!😊

Aryan_khan_me
 

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘

Aryan_khan_me
 

نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ...
اے
"شراب"
تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی "آنکھیں....❤❤

Aryan_khan_me
 

.q4 Good Aftarnoon

Aryan_khan_me
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷

Aryan_khan_me
 

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Aryan_khan_me
 

ہائے صدقے ۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہاں رکھوں۔ اس نے بھیجی ہے ملاقات تحفے میں۔ "جون ایلیاں"
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Aryan_khan_me
 

مانا کہ آپ بہت خوبصورت ہے
مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Aryan_khan_me
 

محبوب اووروں پہ مہربان
اور عاشق پے ستمگر ہوتے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Aryan_khan_me
 

کچھ لامحدود محبتیں
لاحاصل لوگوں سے ہوتی ہیں

Aryan_khan_me
 

ان سرد راتوں میں تم
محسوس ہوتے ہو سردی کی طرح

Aryan_khan_me
 

جو تم نے مجھ سے کی ہی نہیں
وہ محبت مجھکو اداس رکھتی ہے

Aryan_khan_me
 

یہ جلنا جلانا فضول ہے...🔥
چائے پینا اور مستی میں رہنا ہمارا اصول...😊☕

Aryan_khan_me
 

.q2 Good Aftarnoon

Aryan_khan_me
 

کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤
#___❤

Aryan_khan_me
 

نظرو سے نظرین چراو گےکب تک دوستی آخر چهپاو گےکب تک .. . میرےپیغام تمہیں ملتے رہیں گے . یوں صدا میسج کوم میرے مٹاو گے.کب تک

Aryan_khan_me
 

کاش تم رات ہوتی :کاش تم رات ہوتی.ہوتا جب بهی میں تنہا تم میرے آس پاس ہوتی

Aryan_khan_me
 

.q2 good morning