اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷
Agree?
ہم لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ کبھی سنا ہے کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو بلاک کیا ہو 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
مسجد میں اعلان ہو رہا تھا ،
ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے ۔۔۔۔۔
1 پٹھان جلدی مسجد آ کر بولا ہمیں بھی دیکھنا ہے یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😂😂😂
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
#❣ ♟*~M~* ♟❣
اپنے حالات سے یوں لگتا ہے۔۔۔۔
جیسے بددعاوں کا سامنا ہے مجھے۔۔۔۔😔😔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
💔💔💔
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔
ساڈی اپنی قسمت ماڑی اے توں ناں گھبرا میں راضی آں
میں اجڑ گیا تا کوی گل نئ توں جشن منا میں راضی آں❤🅰❤
میکوں دیکھ تے کھلی نہ کر
مریں شالا چنگی لگدیں
❤️
چندر عاشق ہے تیڈے چہرے دا
میڈا سینہ فگار کر ویندے
کل میں ڈٹھا ہے اپنڑیں اکھیں نال
چوری چوری دیدار کر ویندے
تو جو اہدا ہئیں تیکوں مل ویسی بیا میں جھاں
ہر شخص وی ہر شخص دا ہم اثر نیں ہوندا
مجھے ہمدم تیری رفتار سے چلنا نہیں آیا
تیرے اپنے دلائل ہیں میرے اپنے مسائل ہیں۔۔
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکے بھی خوش رہوں
یعنی ہوا بھی چلتی رہے اور دیا بھی جلے.......
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
میں جِن کے جھوٹ کا مَان رکھ لیتا ہوں!!
وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا ہے!!!!
اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے شریک
رات ہو جائے تو ہم شمع بُھجا دیتے ہیں
رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے
کہ چاک دل سے ہوا خوش گوار آتی ہے
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ھیں دشت کے پار کہیں
خواب ھوا میں مل جاتے ھیں اور مٹی میں ھم
آخری مُلاقات میں وُہ
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain