Damadam.pk
Aryan_khan_me's posts | Damadam

Aryan_khan_me's posts:

Aryan_khan_me
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂
🤪🤪🤪

Aryan_khan_me
 

*بابا جی* فرماندے نیں۔۔۔
*پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گلاس لیتی ہے۔*
*جس میں پیپسی کم آتی ہو۔*😬😬

Aryan_khan_me
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل ہوے
تو نرس کو دیکھ کر انہوں نے کہا
روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں
اج کالا جوڑا پا سادی فرمائش تے 😂😂😂😂😂😂

Aryan_khan_me
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے

Aryan_khan_me
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

Aryan_khan_me
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Aryan_khan_me
 

دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں
لیکن میرے لیے کوئی نہیں💔🖤

Aryan_khan_me
 

تم وہ ہو جس کو ہم کھونا نہیں چاہتے
اور ہم وہ ہیں جس کے تم ہونا نہیں چاہتے

Aryan_khan_me
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا.
صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا.

Aryan_khan_me
 

چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا👏🏻

Aryan_khan_me
 

آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھا

Aryan_khan_me
 

' - جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا
تمہیں شرم تو آتی ہوگی'

Aryan_khan_me
 

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری
اپنا حال سنواروں گا___ اب
سرکار جون ایلیاء مرشد

Aryan_khan_me
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیںkhan کرتا ...!
:جون ایلیا

Aryan_khan_me
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Aryan_khan_me
 

لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں
مجھے اس کی خاموشی سونے نہیں دیتی❤

Aryan_khan_me
 

عشق نے کر دیا نکمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب
ورنہ آدمی ہم بھی تھے بڑے کام کے

Aryan_khan_me
 

سچا پیار تو________ایک طرف سے ہوتا ہے💕
جو دونوں طرف سے ہو________اسے قسمت کہتے ہیں💕

Aryan_khan_me
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

Aryan_khan_me
 

پھر اس کــــــے بعد یہ بازارِ دل نہــــــــیں لگنا......!!
خرید لیجیـــــــــے صاحب غلام آخـــــــری ہے.......!!