دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میں
بارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
#RoMeO
تمہیں اظہار کی جلدی پڑی تھی
محبت ہو رہی تھی ہونے دیتی♥
*وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے*
*جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں*
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗
خواب پورا بتا نہیں سکتا۔۔۔
آپ کو بے حجاب دیکھا ہے۔۔!! 🔥
جون ایلیاؔء
💚💚💚💚💚💚
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللّٰه رب العزت کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔*
💚💚💚💚💚💚
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
*📍🔖آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتے ہیں آپ بھی تو رب کائنات کی ہی مخلوق ہیثں اور میرے رب نے آج تک سب کے نصیب اچھے ہی بنائے ہیں خود کو بد نصیب کہہ کر رب کائنات کی رحمت کو نہ ٹھکرائیں🔗.......!!!*
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
*📍🔖خوشی ہمارے اندر ہوتی ہے، اگر کُچھ نہ ہو کر بھی ہم خوش نہیں ہیں تو کُچھ پا کر بھی نہیں رہ سکتے🔗......!!!*
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
Kese h sb dmd waly
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
چھوڑو یہ شاعری ، یہ برسات یہ برفباری
دھند کا سماں ہے، چائے پیتے ہیں باری باری☕☕
چلو جناب چائے کی روایت بحال رکھتے ہیں
آج ان کو پلاتے ہیں کل اپنی ادھار رکھتے ہیں☕
میری ساری شکایتیں فضول گئی
چپکے سے اس نے کان میں کہا
چائے پیو گی۔۔☕😄❤
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو
جہاں چائے کی ندیاں بہتی ہیں۔۔☕😄
*🌹استاد بخاري🌹*
*💔ڏکيا سکيا ڏينھنڙا گذاري ڇڏياسين,
ڪي وسرن نه ٿا ڪي وساري ڇڏياسين,
روئڻ جي عادت نه ھئي استاد اگ ۾,
رناسين ته راڄ روئاري ڇڏياسين...💔*
*✌✌*
Mujhe aik achy gf ki zarorat h
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain