: بناوٹ اور تکلف سے ہمیں فطری عداوت ہے کہ ہم سادہ طبیعت سادگی کو پیار کرتے...
Allah Hafiz
اندازے سے نہ ناپئیے کسی انسان کی ہستی کو... "مرشد" ٹہھرے ھوئے دریا اکثر... ...
گہرے ھوا کرتے ہیں.. .
: آ گیا جس روز دل کو سمجھانا ہمیں🥀🍂 آپ کی بے رخی کس کام کی رہ جائے گی ...
#_🥀🦋❤️
: تجھ پر نگاہِ غیر کے اٹھنے کی دیر تھی دل نے تِرے وجود سے انکار کردیا!!!! ...
مجھ کو نہیں رہی کوئ رغبت تِری قسم تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا
all
: ملا کر آنکھ جس کو اک نظر ہم دیکھ لیتے ہیں وہ کہتا ہے قیامت تک یہی تصویر...
دیکھیں گے🌺
: اک خط لکھا تھا انسانیت کے نام ڈاکیہ ہی مر گیا پتا پوچھتے پوچھتے..!! -
مجھے رات بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔ رات ایک کیفیت لگتی ہے ۔۔۔۔۔ رات وہ لمحہ ہوتا...
ہے... جب خود کی خود سے ملاقات کر سکتے ہو ۔دن میں جو قہقہے دبائے ہو ۔وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہوں ۔جو کوئی بات دل پر لگی ہو۔اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہوں۔کھڑکی سے ٹیک لگا کر اس کو محسوس کر سکتے ہو ۔خود کو ہوا کے سپرد کر کے پرسکون ہو سکتے ہوں ۔دل پر کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کر آنسو کی صورت میں بوجھ ہلکا کر سکتے
: سفر چھوٹا ہی سہی مگر یاد گار ہونا چاہیے رنگ سانولا ہی سہی مگر وفادار ہونا...
چاہیے .🍁
: ہاتھ اٹھاؤں 🤲💞 اور تمہارے لیے کچھ نہ مانگوں__،؛، یہ کیسے ممکن ھے_
... _!🥀💕 تم تو میری ہر دعاسے جڑے ہو آمین کی طرح____ 4 u F
" پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں مگر تم آئے توحسرتیں تم تک ہی...
محدو❤️ ہوگئ🔥
: کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں لوگوں کی محبت میں پتہ پتہ بکھر گیا
: کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا ❤🌸 جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا...
ہے🔥 💔
: محبت میں ضرورى نہیں آپکے پاس بہت بڑى گاڑى یا بنگلہ ہو ۔۔۔ اگر آپ دل سے امیر...
ہیں تو دنیا میں آپ جیسا کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain