Damadam.pk
Arzoooooo786's posts | Damadam

Arzoooooo786's posts:

Arzoooooo786
 

I lost my number can i get your number😎😎

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔
A  : مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔 - 
Arzoooooo786
 

اب تیرا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو،
لوگ کہتے ہیں، "اچھا، اچھا، وہی وہی"

Arzoooooo786
 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔

Arzoooooo786
 

Mjy 2 tarh k log bilkul ni pasnd
Ik Jo jaldi so jaty
Or dsry wo Jo late soty ha😂

Arzoooooo786
 

مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے⁦❤️⁩🔥
*#ARzooی#* 🌷🥀🌹

Arzoooooo786
 

صرف ہاتھ ہی نہیں لفظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ سے نہ تھام سکیں
وہاں لفظوں سے تھام لیا کیجئے ...💞😔

Arzoooooo786
 

رعب نا ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا
تیری جیسی ہی سر پھری ہُوں میں...🍁

Arzoooooo786
 

اپنے خوابوں کو ادھورا مت چھوڑیں
سوتے رہے ۔۔ سوتے رہے ۔۔ سوتے رہے🙆😂

Arzoooooo786
 

دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں..
اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں
کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر اُسے بَچالیا جائے اور یہ حقیقت ھے کہ رِشتوں کے دُکھ بَرداشت نہیں ھوتے....❣️

Arzoooooo786
 

میری ساری خواہشوں میں اول ہے😍
اُس کو جان بوجھ کر___تنگ کرنا 😋☺️

Arzoooooo786
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤

Arzoooooo786
 

-"وہ اور ہونگے جنہیں محبوب قدموں میں چاہیے🖤
ہمیں تو محبوب بس روبرو چاہیے🌸❤️🤗

Arzoooooo786
 

۔۔۔سجا لونگی خود کو اس قدر
وہ مجھے پانے کی تمنا میں مر جاًْئے گا۔❤🔥🌸

for boys
A  : for boys - 
Allah pak jnt mn Alla mukam ata frmyآمین
A  : Allah pak jnt mn Alla mukam ata frmyآمین - 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
A  : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ - 
Arzoooooo786
 

🌹💐🌹💐🌹💐🌹
*کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ھو جانا ... اُس کا سب سے بڑا خسارہ ھے .......!!!*
🌹💐🌹💐🌹💐🌹
🌴روشنی کی طرف سفر🌴

Arzoooooo786
 

*💕انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے💕*

Arzoooooo786
 

ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔