Damadam.pk
Arzu_88's posts | Damadam

Arzu_88's posts:

Arzu_88
 

مجهے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر !
میرے دل کے اندهروں میں دوعایئں رقص کرتی ہیں ...

Arzu_88
 

نہ گلا ہے خوئی حالات سے
نہ شکایت کسی کی اذیت سے
خود ہی سارے ورق جدا ہو رہے ہے
میری زندگی کی کتاب سے .....

Arzu_88
 

تمہارے لیے رکهے ہے
دو تحفے دل ابتدا کے لیے
جان انتہاں کے لیے

Arzu_88
 

کبهی ایسں بهی لگتا ہے
آنکهوں کے سمندر میں کسی نے ریت بهر دی ہے
تیرے روخساروں پر بہتے آنسوں
تیرے زخموں پہ گرتے تهے
تو لگتا تها دوکهوں پہ رنگ اترے ہے

Arzu_88
 

کیا قبروں پر کتبے لگانے لازمی ہے ؟جن لوگوں کی
پہچان ہمیں زندگی میں نہیں ہوتی ،تو مرنے کے باد ان کی
قبروں کو نشانیاں دینے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ؟
ہم نے ان کی قبروں کو ڈهونڈ کے کون سی ایسی خوشی
دینا ہوتی ہے جو ان کی ساری زندگی کے دوکهوں کا مداوا
کر سکے ؟ تمہیں نہیں لگتا ہمیں کتبوں کو زندہ لوگوں پہ
نصب کرنا چاہیے تاکہ ان کی پہچان ہم ان کے جیتے جی
ہی کرسکیں پهر شاید انہں قبروں تک پہنچنے کی اتنی
جلدی نہ ہو ....

Arzu_88
 

"عورت چاند کی طرح نہیں ہونی چاہئے جسے ہر کوئی
بے نقاب دیکهے بلکہ مسلمان عورت تو سورج کی طرح
ہونی چاہیئے جسے دیکھنے سے پہلے ہی جهک جائیں..."

Arzu_88
 

کیا حسین خواب محبت نے دیکھایا
کهل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا ...

Arzu_88
 

عامہ اقبال کی ایک ہندوں لڑکی پر نظر پڑ گئی لڑکی
بہت خوب صورت تهی اقبال بار بار اسے دیکھ رہے تهے
کہ لڑکی بولی ....!
اپنے سے انچا جو صنم دیکهتے ہیں
زندگی میں رنج والم دیکهتے ہیں
اس پر اقبال نے کہاں ...!
تجھ سے نہ غرض نہ تیری صورت سے غرض
ہم تو محصور کا قلم دیکهتے ہیں

Arzu_88
 

Saso na kaha rok mor lia
Koyi rah nazar..ma na ay
dharkan na kaha dil chor diya..
kaha chory in jesmo na sayye...
Yahii .. bar bar sochta hu tanha ma yaha
mery sath sath chal taha ha yado ka dhuwa..
Jo bhejii the duwa wo ja kay asman sa yu takra gai kay a gaii ha lot kay sadaa ...

Arzu_88
 

جو دنیا کو سنائی دیں اسے کہتے ہے
خاموشی اور جو آنکوں میں دیکهائی دیں
اسے توفان کہتے ہیں ...

Arzu_88
 

" بنا ملے تیرا حال بتا سکتا ہو
ارے میری محبت میں اتنی طاقت
ہے کے تیری آنکھ کے آنسوں اپنی
آنکھ سے نکال سکتا ہو .....

Arzu_88
 

مجھ کو دهوکا دیں گیا میرا ہی ذوق انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تهے اچھے لگے....

Arzu_88
 

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یو بدل دیا
وفا پر اب بهی قائم ہے محبت چوڑ دی ہم نے

Arzu_88
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہا سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے ...

Arzu_88
 

ایک پٹهان کہی جا رہا ہوتا ہے رستے میں اس کے
سر پر خارش ہوتی ہے پٹهان کافی دیر سے
ہلمیٹ پر خارش کر رہا ہوتا ہے
ساتھ کهڑا آدمی بولتا ہے :بهائی ہلمیٹ اتار کر خارش کرو
تو پٹهان بولتا ہے :پاگل کا بچا تمہارا پاوں پہ خارش ہوتا
ہے تو تم شلوار اتار دیتا ہے ...هاهاهاهاها

Arzu_88
 

میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں
میری سانسیں تیری خوشبو سے بسی رہتی ہیں
میری آنکهوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے
ہاں میرے دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے
اس طرح میرے دل کے بہت پاس ہو تم
جس طرح پاس ہی شہ رگ کے خدا رہتا ہے
میں نے عرصے سے کسی پهول کو دیکها بهی نہں
تجھ کو سوچا ہے تو پهر تجھ کو ہی سوچا ہےفقط

Arzu_88
 

تجھ سے اب محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو ، اتنی بھی اذیت نہیں دی جاسکتی ...

Arzu_88
 

ہم نے تو محبت چهوڑ دی لیکن
محبت نت ہمیں کہی کا نہں چوڑا...

Arzu_88
 

رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبهاہنے کی سزا ہے
ہنستے ہے تو نکل آتے ہے آنکهوں سے آنسوں
یہ اک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے ....

Arzu_88
 

وقت دیوار بنا بیٹھا ہے
وہ اگر لوٹ بهی آنا چاہے ...