آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے میں نے پوچھا !!!! بابا جی موقع کسے کہتے ہیں؟؟ بابا جی پہلے تو مسکرائے پھر ہنستے ہوئے بولے جب مچھر بیوی کے گال پر بیٹھا ہو 😀😀😁😁😂😂
میاں ، بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے بیوی: رومانٹک موڈ میں بولی اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ شوہر : بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain