چند لمحے میری ہستی میں اجالا کر کے
اک مداری تھا گیا اپنا تماشہ کر کے
راز شادانی مرادآبادی
میں بانجھ پیڑ ہوں مجھ پر ثمر نہیں آتے
بہت کہا تھا تجھے بھی صلہ نہیں ملنا
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮨﻮﮞ..💕
ﺁﻧﮑﮫ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ..
خطا شیطان کی بھی_____ معاف ہوجاتی
اگر کمبخت کہدیتا یہ"مٹی کی مورت بڑی چیز ھے"
#
, اج ہر کوئی بیلی اے وسدیاں دا
میں اجڑ کے آزماۓ نے یار سارے...
سانوں خوف نہیں شاکر دشمن دا
سانوں یار دی یاری کھا گئی اے!!!!
ارمان اے شاکر اس گل دا
او ساڈا ہائی پر دلوں ناہی ...!
ﻣﺨﻤﻠﯽ ﺳﯽ ﺷﺎﻝ ﺗﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ,,,
❤
ﺟﮭﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ_____ ﺗﻢ ﭼﻞ ﺩﯾﮯ,,,
اگر آپ کو کوئی ایسی #پنسل دی جائے
جس سے آپ جو بھی لکھیں وہ #سچ ہو جائے
تو آپ کیا لکھیں گے۔۔
؟؟😋
Humari dosti k elawa☺💕💕💕👭👈

❤فضیلتِ درود شریف💚
”حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر دعا اس وقت تک پردہ حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کے اہلِ بیت پر درود نہ بھیجا جائے“❤💚
بیشک سبحان اللہ 💞
طبرانی، المعجم الاوسط، 1 : 220، رقم: 721💞
ایک بار محبت س
Jummah mubarak dua main yaad rakhiye
سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے
درست شخص غلط بات پہ اڑا ہوا تھا
ﻣﺨﻤﻠﯽ ﺳﯽ ﺷﺎﻝ ﺗﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ,,,
❤
ﺟﮭﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ_____ ﺗﻢ ﭼﻞ ﺩﯾﮯ,,,
ﻧﯿﮟ ﺭﺍﭨﮫ ﺑﻨﯽ ﺩﺍ ﺩﻭﻟﺖ ﻧﺎﻝ
ﺍﮮ ﻭﺻﻒ ﮨﻮﻧﺪﮮ ﻧﮯﺧﻮﻥ ﺩﮮ ﻭﭺ
کہیں میں ختم نہ کردوں سفر اذیت کا
کہیں میں پھینک نہ دوں آج مار کر خود کو
Arzu good night sharni
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ، ﻧﻤﺎﺯ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺳﻼﻡ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺷﮏ ﺍﺷﮏ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺘﺪﯼ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﺍﻣﺎﻡ ﺗﮭﺎ



Kya hum on line ayin
😜😜😜😜😜😜😜
Arzu mughal sharni
💕💕hahaha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain