Damadam.pk
Arzu_mughal_gi's posts | Damadam

Arzu_mughal_gi's posts:

Arzu_mughal_gi
 

کتناآسان تھاتیرے ہجرمیں مرنا جاناں....
پھر بھی اک عمرلگی جان سے جاتےجاتے....
Waaaaah kya baat arzu gi 😜💕💕

Arzu Mughal sharni GI follow me 💕💕💕💕💕☺
A  : Arzu Mughal sharni GI follow me 💕💕💕💕💕☺ - 
Arzu_mughal_gi
 

Ye tu pocha hi ni k sath pic poetry b chaly ghi k ni haha
Arzu

Arzu_mughal_gi
 

Lo g ho jaye poetry followers 😜☺💕💐arzu mughal sharni
💕

Arzu Mughal sharni GI follow me💕☺
A  : Arzu Mughal sharni GI follow me💕☺ - 
Arzu_mughal_gi
 

Thank u followers like and cmnt k leay arzu mughal g say thank alot💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐😜💕☺

Good morning
A  : Arzu Mughal sharni good morning asslaam o alikum follow me lazmi 😜😜😜💕 - 
Arzu_mughal_gi
 

عالم میں جس کی دُھوم تھی
اُس شاہکار پر
دیمک نے جو لکھے
کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
Arzu💕

Arzu_mughal_gi
 

میں تیرے ذکر کے زندان میں مقید ہوکر
اک دیوانہ اے سخن ایسا قلم بند کروں
جو سنے،،، اس میں تیرے دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے،،، تیری آسیری کا بہانہ ڈھونڈے

Arzu_mughal_gi
 

کبھی میکدہ ، کبھی بت کدہ ، کبھی کعبہ ، کبھی خانقاہ
یہ تری طلب کا جنون تھا ، مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا ..........!!!

Arzu_mughal_gi
 

گزر آیا میں چل کے خود پر سے۰۰۰۰۰۰
اک بلا تو ٹلی میرے سر سے۰۰۰۰۰۰۰۰۰!!
Arzu sharni

Arzu_mughal_gi
 

Goooood
Morning
Asslaam o alikum
Arzu mughal sharni
💕💕💕💕💕💕

Arzu_mughal_gi
 

Goood night
Sweet dream
May u live long
Ameeen
Arzu mughl sharni g

Arzu_mughal_gi
 

مجھ سے وہ بول نہیں بولے جاتے...
جس میں ذکر رخ جاناں نہ ہو..

Arzu_mughal_gi
 

وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے
اور جو نیل پڑے ہیں ، تِری گُفتار سے ہیں 💔

Arzu_mughal_gi
 

عشق اس قدر قریب سے گزرا
میں سمجھا ہو گیا مجھ کو....

Arzu_mughal_gi
 

کیا کہا ..؟ ساتھ نبھائے گا محبت میں میرا ...!!
دیکھ ..!! اِس وقت تُو جذبات میں آیا ہوا ہے .

Arzu_mughal_gi
 

اس شہرِ با کمال میں اک ہم کو چھوڑ کر
ہر شخص بے مثال ہے ,ہر شخص لا جواب

Arzu_mughal_gi
 

بناوٹ گفتگو میں ، گفتگو بھی اکھڑی اکھڑی سی
تعلق رسمی رسمی سا ، ادا ترکِ تعلق کی۔۔۔!!!

Social media post
A  : Arzu Mughal sharni GI post follow me lkd -