کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کے
میں سوچتی ہوں تُو میرا انتخاب کیوں ہے..؟
تجھے بھی چاہوں تجھ سے الگ بنا ڈالوں
تیرے خیالوں نے بخشی ہے ایسی کوزہ گری
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چُپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
کتابِ زیست کا ہر لفظ ہے تمھارے نام
تمھارا ذکر مگر انتساب میں نہیں ہے
نہ مزاج فیض پوچھو، کچھ عجیب کیفیت ہے
ابھی ہنس رہا تھا پاگل، ابھی رو دیا بیچارہ
یا تو میرے مزاج میں _____رچ بس گٸے غم ۔۔۔۔
یا دل کو احتجاج کی عادت_____ نہیں رہیں ۔۔۔۔!!!
عاجزی؛ منت؛ خوشامد، التجا------!!!
اور کیا کروں ؟؟---مر جاوں کیا؟؟؟
Bye bye
Ary koi humko b phaloow follow kar lo haha chalo twadi marzi sis thek hy hum b apko unfollow kar dain gy ye na sochna apko remove karna tu kar lo khush ro ameen
Phaloow tu phaloow
Sb sy ak sawl hy...

اس چشمِ فاقہ کش کا ہےعلاج اُنکی دید"
اور دید کی مقدار ہو ' لگاتار ہشت پہر٠٠٠"
میں دل کا سخت ، زباں کا بھی تیز تھا اور
پھر خدا کا شکر ، وہ چہرہ مجھے دکھایا گیا ...! 4DD
خاموشی کے سرہانے، سر رکھ کر سو جانے کو جی کرتا ہے۔
جو میرا حلقہءِ احباب ہے، وہ مجھے سمجھنے سے قاصر ہے۔
میرے انکار پرستش نے بچایا ہے مجھے
سر جھکا دوں تو ہر انسان خدا ہو جاۓ۔۔!
ہے رہ و رسم زمانہ پردۂ بیگانگی
درمیاں رہتا ہوں میں سب کے مگر سب سے الگ

Asslaam o alikum good morning to all
Good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain