Hmary akhlak or narmi ko hmari kmzori na smjain plz
Arzu mughal request dont hurt me


Ab bus phir kabhi hmari colecton btana kesi poetry qoutes
*اچھے لوگوں کے درمیان دوستی جلدی قائم ہو جاتی ہے اور ٹوٹتی دیر سے ہے، اس کی مثال سونے کے پیالے جیسی ہے۔*
Arzu
*ہمّت چاہیئے حق بولنے کیلئے؛ اور اس سے بھی زیادہ ہمّت چاہیئے حق سننے کیلئے.....!!!*💞💞💞 for sis
*ہمیں ناکامی سے نہیں ڈرنا چاہیئے، بلکہ اُس کامیابی سے ڈرنا چاہیئے جس کا کوئی فائدہ نہیں......!!!*💞💞💞
Arzu mughal gi
Ye post unky leay jo star bunnay k leay kuch b kar jaty
😐
️ وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.
*کسی بھی کام میں جلد بازی کرنے والا خود بھی برباد ہوتا ہے اور دوسروں کو بھی برباد کرتا ہے۔*
مُسکـــراہٹـــــ کـــی بـاتـــــ کـــرتے ہـــو ؟
جــی رہــا ہــوں ،،، یہـــی غنیمتـــــ ہــے...!
یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹھے ہو
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں
جون ایلیا
سانس لینا کوئی دلیل نہیں.
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں.
جنگ لڑنا پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدان میں کوئی معجزے نہیں ہوتے


عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌"
Asslaam o alikum
Good morning
Arzu mughal gi
Good night jaghny waloo
Arzu mughal gi 💓👈☺

Dil ka kya hy
aj kal
sbka hi a jata
humain maaf karain
bus dour rahain
Arzu mughal g
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain