یہ سوچ کر چھوڑ دئیے جمع کرنے خواب
جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اُٹھاؤں گا
Mughal sharini last month try karin gy rukny ki
چھڑا کر ہاتھ______گ وہ جب سے
میری اُنگلیوں کے وقفے اُداس رہتے ہیں ... !!!
Mughal sharni
ادب کیجیئے ہماری خاموشی کا
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے.
کوئی کالا تل ماہیا
دل اتے دل رکھ کے
اتوں ٹھوک دے کل ماہیا
پھل کڈھیا سراہنے تے
کیویں تیرا دل
کیتا اے سانوں چھڈ کے جانے تے
Mughal sharni
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛
پھر وہی جاگنا؛
پھر وہی عشق
؛ پھر وہی تم
Mughal sharni #
>,
بڑے پاکیزہ ہوگئے ہو،
ہمیں یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو
Mugh@l sharni
داد ملتی ھے_____درد سنا کر...!!!
Mughal sharni
عجب چیز ھے____شاعری بھی..