Damadam.pk
As.sana.Baloch's posts | Damadam

As.sana.Baloch's posts:

As.sana.Baloch
 

فرمان مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہے سچ بول کر ہار جائے 🙏🙏

As.sana.Baloch
 

میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گی جب تنہا
امداد میری کرنے آجانا میرے آقا
روشن میری تُربت کو اے نورِ خدا کرنا جب آخری وقت آئے دیدار عطا کرنا آمین ثم آمین بجاہ النبی المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم 🤲🙏🙏

As.sana.Baloch
 

عیدِ قربان پر جانوروں کے ساتھ ساتھ ♥️ اپنی آناؤں ۔۔ نفرتوں ۔۔ اور رِشتوں میں موجود دُوریوں کو بھی قربان کر دیجیئے ♥️ رِشتوں کی حقیقی گہرائی ۔۔۔۔ 💞 ۔۔۔۔ خوبیوں کی تعظیم سے نہیں بلکہ خامیوں کو قبول کرنے سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔۔ شکریہ ♥️ میری طرف سے آپ سب بہن بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو ہمیشہ دعاؤں میں مجھ ناچیز کو یاد رکھنا ہمیشہ خوش رہیں آپ سب آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲🥀🥀🥀