تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا.......💔🖤💔 تجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک رونے والوں کو میں فنكار کہا
A mistake is something done by accident, something that is not planned. Infidelity and lying are not mistakes; they are known choices. When someone cheats or lies, he has decided to break the trust and hurt the other fellow. It's not accidental; it is intentional. Mistakes can be pardoned because they are done without any intention, but betrayal and deceit depict lack of respect and honesty. If you really care for a person, you don't make decisions that will hurt them. Love is built on trust, and such intentional actions can destroy it. Choose honesty and loyalty always. As11 Via Love Is An Emotion of Strong Affect
یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ جیسے کہ : آپ انتظار کریں جبکہ دوسرا اچھا وقت گزار رہا ہے ۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے ۔ آپ لکھتے ہیں اور دوسرا نہیں پڑھتا، دھیان سے پڑھنا تو دور کی بات۔ آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں ہوتی۔
It's okay.. You'll be okay. Maybe not now but one day you will. Don't be so hard on yourself. You're doing your best already. Maybe you're feeling so overwhelmed and exhausted. Maybe you feel like giving up everything all at once because you just had enough.. But you're stronger than this. I believe in you.
If a man is madly and deeply in love with you then no one can ever steal him from you. If he has eyes just for you then no other woman can catch his attention other than you. If a man really loves you & treats your heart as his own he will never let you down. He will NEVER be dishonest with you & he will NEVER cheat on you. A man who is truly in love with you will understand your pain and he will heal you with his love. If he is emotionally attached to you and cares about your feelings then he will NEVER do anything that will make you cry. He will NEVER hurt you intentionally and he will NEVER let you go to bed with tears in your eyes. If a man really loves you then he will stay by your side forever & nothing in the world can change his fee
میں نے تم سے بے پناہ,بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمھارا مجھ سے دل بھر جائے تم میری ذات سے بے نیاز ہو جاو میں نے تو اس گمان میں محبت کی انتہا کر دی کہ تم کبھی میری محبت کے حصار سے باہر نا نکلو تمھیں باہر کی دنیا سے کوفت ہو مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا میری بے پناہ محبت تو تمھارے لیے گھٹن بن گئی تم میں غرور آگیا تمہیں تو معلوم ہے نا جانے کتنی ہی راتیں آسمان کو تکتے گزری بہت سی نمازوں میں اشک نیت سے لے کر دعا والے ھاتھ منہ پہ پھیرنے تک آنسو رواں رہے میں تو چاہتا تھا میں تمھارے ساتھ جی بھر کے جیوں جیسے جیسے وقت گزرے ہمارا تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جائے جیسے جیسے زندگی کم ہو ہمارا ساتھ گہرا ہو ساتھ رہنے کی طلب اور بڑھ جائے مگر ایسا نہیں ہے ایسا تو ہوا ہی نہیں تمھارا تو دل ہی بھر گیا اور میری بے تحاشہ محبت کہیں گم نام سی ہو گئی_!!
متاعِ قلب و جگر ہیں ،ہمیں کہیں سے ملیں مگر وہ زخم جو اُس دستِ شبنمیں سے ملیں نہ شام ہے ، نہ گھنی رات ہے ، نہ پچھلا پہر عجیب رنگ تری چشمِ سُرمگیں سے ملیں میں اِس وصال کے لمحے کا نام کیا رکھوں ترے لباس کی شِکنیں تری جبیں سے ملیں ستائش مرے احباب کی نوازش ہیں مگر صلے تو مجھے اپنے نکتہ چیں سے ملیں تمام عُمر کی نامعتبر رفاقت سے کہیں بھلا ہو کہ پَل بھر ملیں ،یقیں سے ملیں یہی رہا ہے مقدر، مرے کسانوں کا کہ چاند بوئیں اور ان کو گہن زمیں سے ملیں پروین شاکر
جب میں نے خود سے ہنسنا روتے روتے خود ہی تلخ سی مسکراہٹ کے ساتھ چپ ہونا اپنی تکلیف کو اپنے تک رکھنا خود سے اگے بڑھنا اکیلے رہنا ہار جانا اور جیت جانا رات دن خوف میں رہے کر روشنی کی طرف بڑھنا سیکھ لیا تو مجھے لوگ ملنا شروع ہوگئے وہ بھی اتنے ارد گرد دیکھوں تو میں نہیں ہوں بس لوگ ہی لوگ ہیں محبت کے دعویدار ہیں پر جب تنہائی کی گلیوں میں بے سمت چل رہی تھی جب کوئی نہیں تھا اس سے پہلے ان کی ضرورت تھی آب نہیں ہے ...... #غزل