Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

شادی کیوں ضروری ہے؟؟
🤔

As11
 

جِس کیلٸے لِکھا جب اُسی نے نہ پڑھا تو؟؟
پِھر عالمِ کُل بھی پڑھ لے تو مُجھے کیا...!!

As11
 

Insan apni qabar danto sa khodta ha pleas khany ma ahtiat kro

As11
 

Dil kar raha hai darbar jaa kar kisi baba ke sath nasha karu🫠

As11
 

Girls are girls
They will wait for your reply without texting you. 🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

As11
 

دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے
خواب ۔ محبت ۔ جدائی ۔ بے بسی ۔ غریبی ۔ دھوکا ۔ چھوٹ !

As11
 

عورت بھوک تو برادشت کر سکتی ہے پر مرد کی کسی اور کے ساتھ تقسیم نہیں

As11
 

Class room main first bencher thay ya last bencher 😪💔
Me first
But now last hn

As11
 

ضد ہے اس ۔۔۔۔ کے بغیر جینے کی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیے ۔۔۔

Funny joke
A  : About depression🤣🤣😂 - 
As11
 

سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں

As11
 

شفیق پوروں کا لمس پا کر
بدن صحیفے میں ڈھل رہا تھا
ضعیف انگلی کو تھام کر میں
بڑی سہولت سے چل رہا تھا
حماد نیازی🖤

As11
 

پھر یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے..!!
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا..!! 🙂🖤
#Mïss 🕊️

As11
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا آپ پوسٹ نہیں کرتے تو دل کو کچھ ہونے لگ جاتا ہے🖤😂

As11
 

اتنا بھاگ' ہوں اِک شخص کے پیچھے🙂
کہ پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں💔

As11
 

اتنا بھاگی ہوں اِک شخص کے پیچھے🙂
کہ پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں💔

As11
 

ایک مرد کبھی بھی کسی لڑکی کی شکل سے امپریسڈ نہیں ہوتا 😏
عورت کا اخلاق ہی مرد کے دل کو متاثر کرتا ہے 🥰🥰🥰
😂😂😂lagends can understand meaning of Akhlaq aspecially in Medical College

As11
 

احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا، کہ چلو خیر !!

As11
 

جو مجھے بانٹنا پڑے،وہ میں
اوروں کے لۓ چھوڑ دیتا ہوں💜✨

As11
 

اگر من پسند عورت
اپنے خشک سفید ہونٹ لئے
پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر فرض ہے وہ اپنی نس کاٹے اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے....!!