ایک مرد کبھی بھی کسی لڑکی کی شکل سے امپریسڈ نہیں ہوتا 😏 عورت کا اخلاق ہی مرد کے دل کو متاثر کرتا ہے 🥰🥰🥰 😂😂😂lagends can understand meaning of Akhlaq aspecially in Medical College
کل بغیر اطلاع کے اچانک کئی گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ ہوگئی تو ہمیں افسوس ہوا کہ کاش ہم اپنا فون چارج کر لیتے , UPS اچھا چارج کر لیتے... تو ہمیں کوئی مشکل نہیں ہوتی.... *ایسے ہی ایک دن اچانک " موت " بھی آجائے گی* اور ہم افسوس کرینگے کہ *کاش ! اچھے اعمال انجام دیے ہوتے..* *قبر کی تیاری کرلی ہوتی...*
میں تناوری کی مثال تها مجهے بندگی نے جهکا دیا میں درخت تها بڑا ثمربار مجهے سرکشی نے کٹا دیا جو طے رہا وہی ہو گیا میں رومال تها ذرا ریشمی کبهی غفلتوں سے سکڑ گیا کبهی بد نظر نے جلا دیا میرے تن بدن کے نظام میں میری شدتیں رہیں چارہ گر کبهی وحشتوں نے ہنسا دیا کبهی عاجزی نے رلا دیا دو طوائفوں کے مکان میں بے فکر سا میں نواب تها کبهی عاشقی نے جگا دیا کبهی زندگی نے سلا دیا