Damadam.pk
As11's posts | Damadam

As11's posts:

As11
 

ہم تینوں بھائیوں نے مل کر آئی فون لیا ہے:(
میری باری بُدھ کو ہے 🙂

As11
 

کاش تم سرگودھا سے ہوتی
ہم روز McDonald'sجایا کرتے😘

As11
 


Behak kar bagh-e-janat se,
chala aya tha dunya main,
Suna hai bad mehshar phir,
ussi janat ki dawat hai,
Chala to jaon janat main,
Mgr yeh soch kar chup hun,
Main adam zad hon mujhko
behak jane ki adat hai....!

As11
 

یہ ضروری تو نہیں کہ ہیر فقط جھنگ سے ہو۔
یار کا شہر لاہور بھی تو ہو سکتا ہے۔

As11
 

خوف زندگی کا مزہ خراب کر دیتا ہے جیسے بی ایس میں کوئی طالب علم ڈراپ آ وٹ نہ جائے یا سی جھی پی تین سے کم بنی تو کیا ہو گا 😭😩

As11
 

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
اے ساحل 😢
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں...
# خاک نشیں.. $..!

As11
 

شرافت سے میری پوسٹ پر آیا کرو😬🤨
ورنہ مجھے انباکس کا راستہ بھی پتہ ہے🧐🤠

As11
 

ایک بات تو بتائیں
گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ،غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداذ کرنا ؟؟🥲

As11
 

اِس مصیبت کا، نہ ہے کوئی مداوا، نہ علاج
کیا بُرا روگ ہے، دل دے کے پریشاں ہونا
💞💞

As11
 

اِس مصیبت کا، نہ ہے کوئی مداوا، نہ علاج
کیا بُرا روگ ہے، دل دے کے پریشاں ہونا
💞💞

As11
 

اِس مصیبت کا، نہ ہے کوئی مداوا، نہ علاج
کیا بُرا روگ ہے، دل دے کے پریشاں ہونا
💞💞

As11
 

شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے

As11
 

" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔۔۔۔۔۔!!
اور یہ ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔ 🖤🤍
💯“ اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو، تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے ۔۔۔۔
القرآن
“ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ- “
ترجمہ : پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں ۔ “ 🙂🌺.

As11
 

میرے ساتھ بیٹھو اور دُنیا کو جلنے دو
ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے...🖤

As11
 

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤
.
.

As11
 

بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ 🖤

As11
 

RIP to the opportunities I missed because of my shyness🙇🏻♀️

As11
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے💝
#خاک نشیں.$..!
Veer

As11
 

تصویر بولتی ہے ۔۔۔۔۔!
منٹو نے کہا تھا یہ معاشرہ ایک عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دے سکتا ہے مگر تانگہ چلانے کی نہیں۔
سعادت حسن منٹو

As11
 

ایک بات تو بتائیں
دنیاں میں کون سی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ھے
خواب، محبت ، جدائی ، بے بسی غریبی ، دھوکہ ، جھوٹ