"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
❤ 💕❤
.
.
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ 🖤
RIP to the opportunities I missed because of my shyness🙇🏻♀️
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے💝
#خاک نشیں.$..!
Veer
تصویر بولتی ہے ۔۔۔۔۔!
منٹو نے کہا تھا یہ معاشرہ ایک عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دے سکتا ہے مگر تانگہ چلانے کی نہیں۔
سعادت حسن منٹو
ایک بات تو بتائیں
دنیاں میں کون سی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ھے
خواب، محبت ، جدائی ، بے بسی غریبی ، دھوکہ ، جھوٹ
درخواست برائے شعر
لیکن کمال ھو۔✍️
*جن کے کردار سے آتی ہوصداقت کی مہک*
*ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں* 🌹
With Office colleagues 😎
" روح کا اعلی ترین لطف یہ ہے کہ تمہاری تنہائی تمہاری سب سے بڑی حقیقی خوشی بن جائے۔جو اپنی ذات سے مانوس نہیں ہو سکتا وہ کسی اور شے سے بھی مانوس نہیں ہو سکتا "
🕊___ مولانا جلال الدين الرومی
Forget the past but don't forget the lesson🖤🖤
مچھلی کھانے کے بعد دودھ کیوں نہیں پینا چاہئے
اس سے کیا نقصان ھوتا ھے🙄
صاحب عقل ہو تو ایک مشورہ دو
احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط
⚘﷽
*وَلَا تَقۡتُلُوا النَّفۡسَ الَّتِىۡ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالۡحَـقٌِ ؕ وَمَنۡ قُتِلَ مَظۡلُوۡمًا فَقَدۡ جَعَلۡنَا لِـوَلِيِّهٖ سُلۡطٰنًا فَلَا يُسۡرِفْ فِّى الۡقَتۡلِ ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنۡصُوۡرًا○🍃🌺🌱*
*{ سورة الإسراء # ٣٣ }💐🌲*
*ترجمه؛ اور کسی جان کو جس کا مارنا اللہ نے حرام کر دیا ھے ھرگز ناحق قتل نہ کرنا اور جو شخص مظلوم ھونے کی صورت میں مار ڈالا جائے ھم نے اس کے وارث کو طاقت دے رکھی ھے کہ پس اسے چاھیئے کہ مار ڈالنے میں زیادتی نہ کرے بیشک وہ مدد کیا گیا ھے○
سیمنٹ کی بوری 1020 روپے ہے
اور آٹے کی بوری 7200 روپے
اب اگر عوام آٹے کی جگہ سیمنٹ کھائے تو ہم ایک مضبوط قوم بن سکتے ہیں۔😀🙈
100%
بہترین دوست وہی ہیں جو ہمیں اس دنیا کی تاریک اور بدصورت حقیقتوں سے بہادروں کی طرح نبرد آزما ہونا سکھائیں۔ ہماری غلطی کو غلط اور اچھائی کو صحیح طریقے سے شناخت کرنے اور ہم پر ہمارے رویے کو بہتر بنانے کی غرض سے پرخلوص ہو کر نصیحت کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں کیونکہ آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے“ ✨🦋
بہترین دوست وہی ہیں جو ہمیں اس دنیا کی تاریک اور بدصورت حقیقتوں سے بہادروں کی طرح نبرد آزما ہونا سکھائیں۔ ہماری غلطی کو غلط اور اچھائی کو صحیح طریقے سے شناخت کرنے اور ہم پر ہمارے رویے کو بہتر بنانے کی غرض سے پرخلوص ہو کر نصیحت کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں کیونکہ آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے“ ✨🦋
خُود پہ اوروں کی اُداسی بھی مُسلط رکھنا اِتنی حساس طبِیعت بھی کیا مصبیت ہ6
Who samny ay to damadam keypad mobile pr chlaty ha
Sab yad rakho ka tum apny bap ka sb sa zaheen or taz jerm thy 😂😂😂😂 so pehchano khud ko ka tumhara muqabla kitno ka sath tha or tum who ho jo jeet kr ay ho😂😂😂
﷽
*اِنَّ رَبَّكَ يَبۡسُطُ الرٌِزۡقَ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَيَقۡدِرُؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِيۡرًۢا بَصِيۡرًا○
* *{ سورة الإسراء # ٣٠ }*
*ترجمه؛ یقیناً تیرا رب جس کیلئے چاھے روزی کشادہ کر دیتا ھے اور جس کیلئے چاھے تنگ کر دیتا ھے، یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے والا ھے○🌷🌿*
*📚 سورة الإسراء#30🌻🪴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain