ہم اتنے حسین تو نہیں مگر یہ دعویٰ ہے اے دوست جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں تم سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے گا میری موت کے بعد میری قبر پہ مت آنا اے دوست سنا ہے تم قبروں سے پھول اٹھا کر لڑکیوں کو دیتے ہو ہمارا دل خریدنا چاہتی ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں آنکھیں اٹھائے ، ہلکا مسکرائے ، دل لے جائیے سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو تیرا مغرور ہو جانا _______ بجا تھا مجھے تجھ سے محبت ہو گئی تھی
"Would it suffice for someone to be a Shi'a that he loves us, the Household of the Prophet? By Allah! No one is of our Shi'a unless he fears God and obeys Him, and they will not be known (as Shi'a) except by their modesty and humility, keeping their trusts, profuse remembrance of God, fasting and prayer, kindness to parents, helping their neighbors, especially the poor, destitute, the indebted, and orphans, by the truth of their reports, recitation of the Qur'an, holding their tongues about people except for what is good, and they are the most trusted tribesmen of their tribe." IMAM E BAQAR A.S
آخر کو یہ صدمہ کم ہونے لگا ہے اس کی محبت کا نشہ کم ہونے لگا ہے رنگ اترنے لگے ہیں اب دیواروں سے اب اپنے گھر کا نقشہ کم ہونے لگا ہے میرے مزاج میں کچھ بدلاؤ تو آیا ہے پہلے سے میرا غصہ کم ہونے لگا ہے جوانی سے بڑھاپے کو چل پڑیں ہیں یعنی دکھوں کا عرصہ کم ہونے لگا ہے دیر گئے تاروں کے ساتھ جاگتا ہوں علی رات سے خوابوں کا حصہ کم ہونے لگا ہے علی رضا
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے، اور وہ میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق، کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔