ماؤں نے چومنے ہوتے ہیں بریدہ سر بھی اُن سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے , , , , دکھ تو دکھ ہے مذہب کوئی بھی ہو ، مسلک کوئی بھی ہو ، ماؤں کے جوان بیٹے ان سے پہلے نہ جائیں۔ باپ کا کندھا بننے والوں کو باپ کندھا نہ دے ۔۔ 💔
نگاہ_ شوق ہو عشق کا سرمہ ہو تقاضاء دید ہو پھر طور کا جلنا ہو عصاء ھدایت ہو بحر کا سینہ ہو پھر بپھری ہوئی لہروں پہ چلنا ہو دل صدا دے دل ہی جواب پائے کیفیت_جذب ہو جام_دل کا چھلکنا ہو لطف و کرم کی وہ بہار_ پر کیف ہو چاند کا کٹورہ نور کا بہتا جھرنا ہو مکتب_دل سے روشنی پھوٹنے لگے رب ذدنی علما" اور سینے کا چمکنا ہو" آنسوؤں کی جھڑی لگے کہ اک اک قطرہ موتی ہو ! اور شان_کریمی کا چننا ہ
وہ بھی کیا ٹائم ہو گا جب انسان اپنی ہی بیوی کے سامنے 😉 70 حوروں کے ساتھ بیٹھا ہو گا 😊😁 #میری_تو_خوشی_سے_کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں🤣🤣🤣🤣🤣 #_________________________گمنام_پرندہ