aj ke raat neend ka naam... 🤣
boht bor ho ra hn koi mshwra he dy do ....😁

jife is equal to = ?
.
.
.
.
Ans plz
مِری نظر میں ہیں جب حُسن کے تمام انداز
میں فن بھی دیکھتا ہُوں، مَکر و فن بھی دیکھتا ہُوں
"احمد ندیم قاسمی"
تسکین نہ ہو جس میں وہ راز بدل ڈالو. جو راز نہ رکھ پائے ہمراز بدل ڈالو. تم نے بھی سنی ہو گی بڑی عام کہاوت ہے. انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو. پرسوز دلوں کو جومسکان نہ دے پائے سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو. دشمن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا. تم کھیل و

دل کی چُبھن نے کیف ِ تمنا بڑھا دیا،
کانٹے بھی آج صورت ِ گلزار ہو گئے! 🔥
.
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو...
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے...
محسن نقوی
.
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو...
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے...
محسن نقوی
میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب
تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیئے 🥰

جب آنکھیں دکھنے لگی دیکھ کر دعا کی طرف
رجوع کرنے لگے لوگ پھر دوا کی طرف۔۔
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے دیکھ رہے ہیں
خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف۔۔

تم اک شام کے جھونکے سے بجھ گئے قیصرؔ
غبارِ درد کی بارش تو عمر بھر ہے میاں
قیصرالجعفری
تم اک شام کے جھونکے سے بجھ گئے قیصرؔ
غبارِ درد کی بارش تو عمر بھر ہے میاں
قیصرالجعفری

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain