Damadam.pk
Asad302pk's posts | Damadam

Asad302pk's posts:

Asad302pk
 

اللہم صل علی محمد و آل محمد

Asad302pk
 

کہاں چلے گئے پرانے دوست😭

Asad302pk
 

❤️
اللھم صلی❤️ علی محمد ❤️و آل محمد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Asad302pk
 

الھم صل علی محمد و آل محمد

Asad302pk
 

تم کیوں آئینہ دیکھتی ہو
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو

Asad302pk
 

آندیاں نے چیتے جدوں گلاں مینوں تیریاں
دس جان اکھاں نالوں نینداں ، بابا میریاں

Asad302pk
 

میرے عمل دی چادر اتے داغ ہزاراں ،
کس مان تے واجاں ( آوازاں) تیرے کرم نو ماراں ، کیڑے منہ نال بخشش منگاں ،
مینوں آندیاں بہت حیاواں 😭😭😭😭😭

Asad302pk
 

miss you old special friends

Asad302pk
 

یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع
یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع 😭،یا الحسین ع

Asad302pk
 

یا القمر بنی الہاشمء
دن ڈھل گیا شام نوں خیمیاں وچ ، جاتا جگ ہےپیاس دا صدمہ ،
اے دکھ کوئی حاکم آم دا نئیں اے ہے کئی خاس دا صدمہ ،
جہڑا کمر تو ہتھ نئی چآ سکیا اس ویر عباس ع 😭 دا صدمہ
،ہائے مولا عباس غازی 😭😭😭😭😭

Asad302pk
 

کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے
ماتم کی سدا سنتے ہیں ماتم نہیں کرتے
کیوں اپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ
ہم اپ کے سینوں پہ تو ماتم نہیں کرتے
گریا کیا یعقوب نے ان کو بھی تو ٹوکو
یوسف ابھی زندہ ہے یوں غم نہیں کرتے
ادم نے تو حوا کے لیے پیٹا ہے سینہ
سمجھاؤ انہیں زندوں کا ماتم نہیں کرتے
ہمزہ تو شہیدوں کے بھی سردار ہیں لیکن
کرتے نہ محمد تو چلو ہم بھی نہ کرتے ہیں
حق بات بس یہی ہے بغض علی کا چکر
تم اس لیے شبیر کا ماتم نہیں کرتے
ہمت ہو تو محشر میں پیغمبر سے بھی کہنا
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
محسن یہی مقبول روایت ہے جہاں میں
قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے

Asad302pk
 

دل مرجھائے پھولوں جیسا چہرے پر ہریالی ہے
محسن وہ سندرتا گوری کتنی بھولی بھالی ہے
ہر اک چہرہ ایک خزانہ ہے انمول نگینوں کا
لیکن غور سے دیکھ رہا ہوں ہر اک آنکھ سوالی ہے
میں مدت سے سوچ رہا تھا کس کس بھید کا خون کروں
میرے کمسن لفظ چرا کر تم نے بات بنا لی ہے
ننگے چہرے بھوکی نظریں پیاسے ہونٹ سوال کریں
کون اس شہر کا اَن داتا ہے کون اس شہر کا والی ہے
اندھی آگ میں اجلی آنکھیں جل کر راکھ نہ ہو جائیں
نیل گگن کی اور نہ تکنا بجلی گرنے والی ہے
ہر اک راہی آنکھ میں ڈھیروں دیپ جلائے پھرتا ہے
یوں لگتا ہے جیسے شہر میں آج کی شب دیوالی ہے
جس کی اک اک بات سے پھوٹیں سوسو جھرنے امرت کے
اس نے کیوں نازک ہونٹوں پر چپ کی مہر لگا لی ہے
ہم فرہاد نہ تھے پر محسن اس کو راہ پہ لائے ہیں
ہم نے اس کے پتھر دل سے پیار کی نہر نکالی ہے
محسن نقوی

Asad302pk
 

لفظ لڑکی
تشریح 😊
ویلیاں، نکمیاں ، کوجیاں ، چوڑیلیاں 😂😂
کھڑوس ، بلائیں ، 😂😂😂
جلوں مت کڑیوں 😜😜😜
لفظ لڑکا
تشریح
شرافت کے نمونے ، مما کے شہزادے ، 😂😂😜😜
بابا کے لاڈلے ، بہنوں کے دولارے ، 😊😊
شونے مونے ، تے رج کے سوہنے 😂😂😂
😁😂🙈🙆

Asad302pk
 

واسطہ حسن سے کیا شدّت جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یامیری ذات سے کیا
میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اسُ کو میرے دن رات سے کیا
پیاس دیکھوں یا کروں فکر کہ گھر کچا ہے
سوچ میں ہوں کہ میرا رشتہ ہے برسات سے کیا؟
آج اسے فکر ہے کیا لوگ کہیں گے محسن
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا؟
محسن نقوی
.....

Asad302pk
 

میرا بچھڑا رانجھا موڑ سجن!
مجھے چاہیے نہ کوئ اور سجن!
میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
دیۓ کنگن, چوڑی توڑ سجن!
میں نے تجھ سے سچا عشق کیا...
دے ساری دنیا چھوڑ سجن!
تیری یاد سے باہر نکلوں میں
مجھے آکر یوں جنجھوڑ سجن!
میں ہر درگاہ پہ جاؤنگی...
ہو سندھ یا ہو لاہور سجن!
کوئ دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن!
چل نام نہ دے, اک شام ہی دے!
میری بات پہ کر کچھ غور سجن!
تم نے مانگا ہجر, جدائ بس!
کچھ مانگ کے تکتے اور سجن!
میرا جرم محبت ہے سائیں!
میں ہوں زندہ درگور سجن!
تجھے میری بات کا مان نہیں
جا رہنے دے, بس چھوڑ سجن.

Asad302pk
 

میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا
مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو
میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری
میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا
بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ
اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا
محسن نقوی

Asad302pk
 

بھلے شاہ جی ،، پتا تد لگسی جدو چڑی پھنسی ہتھ باظاں 🦅،
اوتھے عملاں تے ہونے نے نبیڑے کسے نئی میری ذات پچھنی ،

Asad302pk
 

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے

Asad302pk
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.
*سونے سے پہلے اول و آخر درود شریف کے ساتھ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب کر دیجئے* ۔

Asad302pk
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.
*سونے سے پہلے اول و آخر درود شریف کے ساتھ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحومین کو ایصال ثواب کر دیجئے* ۔