💕یہ جو ہم تم پر جان____ دیتے ھیں💚
💕عشق ھے جس کو ہم مان دیتے ھیں 💖
💕 ایک لاؤ تو کوئی_______ ہم جیسا 💙
💕ہم تم کو سارا جہاں____ دیتے ھیں 💗
ویسے تو دنیا میں ہزاروں
کی آنکھیں ہیں مگر تمہاری آنکھی
گزاب کی آنکھیں ہیں
تیرے محلے کی رونق ہمارے دم سے ہے
ہمارے بعد یہ گلیاں اداس پاو گے