Damadam.pk
Asad_333's posts | Damadam

Asad_333's posts:

Heeeey 😋😋😋
A  : Heeeey 😋😋😋 - 
تم نے سمجھا ھی نہیں آنکھ میں چھپے درد کو
تم بھی ہنستی ھوئی تصویر پہ مر جاتے ھو🔥
A  : تم نے سمجھا ھی نہیں آنکھ میں چھپے درد کو تم بھی ہنستی ھوئی تصویر پہ مر جاتے - 
ایساکرتے ہیں تم پہ مرتے ہیں۔۔۔
ہم نے یوں بھی تو مر جاناں ہے۔۔۔
A  : ایساکرتے ہیں تم پہ مرتے ہیں۔۔۔ ہم نے یوں بھی تو مر جاناں ہے۔۔۔ - 
Uffffff🙄
A  : Uffffff🙄 - 
اسلام علیکم 
 
-" کہہ دو رسول پاکﷺ سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں 

 بے شک✨❤
A  : اسلام علیکم -" کہہ دو رسول پاکﷺ سے کوئی افضل نہیں اور قرآن پاک سے بہتر - 
❤کسی نے پوچھا کی تمہارا شوق کیا ہے دوست
میں نے ہنس کر کہا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا❤
A  : ❤کسی نے پوچھا کی تمہارا شوق کیا ہے دوست میں نے ہنس کر کہا نفرت کرنے والوں سے - 
Dil ki bt hy yr❤❤
A  : Dil ki bt hy yr❤❤ - 
دیـوانہ کـــر گــئے وہ    اک نـظــر دیکــھ کــر..💞

ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
A  : دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞 ہم کچھ بھــی نہ کـر - 
Funny joke
A  : Hahahhahah🤣🤣🤣🤣🤣 - 
Asad_333
 

💫 *ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیا کریں کہ اس سے عداوت اور کینہ دور ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Larkiyu kay samja hy larko ko 🙄🙄🙄💔
A  : Larkiyu kay samja hy larko ko 🙄🙄🙄💔 - 
Very bad
A  : Very bad - 
تُو نے کس نام سے بدلہ ہے میرا نام،
کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا.!
😾🔥
A  : تُو نے کس نام سے بدلہ ہے میرا نام، کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا.! 😾🔥 - 
وو مل گا تو  لپیٹ لے گے اپنی بھوں مے غالب 
ہم تو دیوانی ہے کورونہ کا رونا نھ رویں گے
A  : وو مل گا تو لپیٹ لے گے اپنی بھوں مے غالب ہم تو دیوانی ہے کورونہ کا رونا نھ - 
Yousaf-e-Mis'r-e-Tamanna teray jalwon kay nisaar💟💞
Meri bai'daariyon ko Khwaab-e-Zulaikha na bana💓💕💞💏
A  : Yousaf-e-Mis'r-e-Tamanna teray jalwon kay nisaar💟💞 Meri bai'daariyon ko - 
کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے!
A  : کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے! - 
Funny joke
A  : وہ کہتی ہزاروں لڑکے مرتے مجھ پر😒 میں نے بھی اگے سے بول دیا سستی چیزوں کے - 
وہ آئے ہمارے  گروپ میں خدا کی قدرت کبھی ہم انکو کبھی اپنے گروپ کو دیکھتے ہیں
سب اچھا سا ویلکم کریں یہاں سے چل کر  آجاو  پیاری سی لولی سی شرارتی سی لڑکی کا
A  : وہ آئے ہمارے گروپ میں خدا کی قدرت کبھی ہم انکو کبھی اپنے گروپ کو دیکھتے ہیں - 
کیسے چُپکے سے اُترتے ھیں کِسی کے دل میں
دل نوازی کے قرینے کوئی سیکھے تُم سے😍😍
A  : کیسے چُپکے سے اُترتے ھیں کِسی کے دل میں دل نوازی کے قرینے کوئی سیکھے تُم - 
سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے
A  : سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے -