Asad_333 : یس سنگل ہوں کیونکہ مجھ سے یہ جانو مانو شونا مونا دھنیا پودینا نہیں... MORE▼ہوتا،،😂🙈🙈 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری...❤ بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے... MORE▼دنیــــــا ہمــــــاری... - 61 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سُن کر💞 اِتنی مُحبت تیرے نام سے... MORE▼ھے تو سوچ تُجھ سے کتنی ھوگی - 61 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : یا الله کعبه شریف کی رونقیں بحال فرما... آمین.😭🙏🏿 - 61 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : ہم اپنی اس ادا پہ تھوڑا غرور کرتے ہیں 😍 نفرت ہو یا محبت بھرپور کرتے ہیں 😎😉 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : میرے نام کی انگوٹھی💍اپنی انگلی میں پہن کے توڑ دیا اس نے غرور سب طلبگاروں... MORE▼کا❤💏💏❤ - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : مجھے معلوم ہے __میرا مقدر تم نہیں لیکن!! میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار... MORE▼مل جاؤ!💔 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : انسان کی ہر دٌعا قبول ہوتی ہے - مگر قبولیت کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں - بلکل... MORE▼وہی چیز عطا کردی جاتی ہے جو اٌس نے مانگی تھی کبھی اٌس سے بہتر چیز عطا کردی جاتی ہے - کبھی دٌعا کی برکت سے کسی مصیبت کو ٹال دیا جاتا ہے - اور کبھی دٌعا کو آخرت کا ذخیرہ بناء دیا جاتا ھے • • صبح بخیر ⛅ Assalam_o_Alikum 😊😎❤ - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے - 61 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : 🕋اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے🕋 🌺🌺اسلامُ... MORE▼علیکم 🌺🌺 💥💥صبح الخیر زندگی💥💥 💐💐قرآن ایک کتاب نہیں .. زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ھدایت کی کنجی ھے. بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ھر سوال کا جواب ھے💐💐 🧡💜 دلوں کی بے سکونی کا قرار یہ جواب بن کر تب عطا ھوتا ھے جب زندگی کسی سوال سے گزرےــ اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندہ خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ھے💜🧡 🌿🍃 تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رھنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو🌿🍃 🕋💞اللّه پاک اپنے پیارے نبیؐ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ھم پے رحم کرے💞🕋 🤲🌾آمین یارب العالمین🌾🤲 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : Assalam O Alikum Good Morning Have a nice day - 61 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : میں کسی اور کی توجہ ہوں،،☺❤ آنکھ بھر کے نہ دیکھے کوئی مجھے،،😍🙈 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : سات ارب کی آبادی میں ایک شخص اچھا لگے❤️ وہ بھی نہ ملے شکوہ تو بنتا ہے...🙂 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : خون کی الٹی آئی ھے 😁😁 دعا کرنا اب موت بھی آجائے 🌹🌹 - 61 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Asad_333 : بہتے ہوئے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں.. کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں.. - 61 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT