Damadam.pk
Asadansari786's posts | Damadam

Asadansari786's posts:

Asadansari786
 

تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا
دیکھ-----یار تُو تو یار تھا میرا

Asadansari786
 

Happy birthday naz...Allah bless you Always be happy again happy birthday

Asadansari786
 

I know u read my post no answer!!! But why???

Asadansari786
 

Naz i'm nothing with out u,,, plz came back in my life... Miss u 😞😞😞

Asadansari786
 

😕😔Miss u yr❤️❤️

Asadansari786
 

Erada kr chuki ho phr tm thk h khush rhao ❤️😊😀

Asadansari786
 

Guys koi btaye ga kisi ki id pe agr comment na ho rha ho is ka kya issue???

Asadansari786
 

اسے کہنا
ہوا تو کُچھ بھی نہیں
بس آنکھیں ترس گئ ہیں 😢😭😢

Asadansari786
 

miss u pgli.... miss u alot😔😔😔

Asadansari786
 

سادگی میں رہنا پسند ھے مجھے😊💞
چرچوں کے شوق نہیں رکھتا✌️🎀💕

Asadansari786
 

حقیقی عشق وه ہوتا ھے
جو حد میں ره کر بے حد کیا جائے❤️❤️❤️

Asadansari786
 

اور تو ایک پیارا سا سمائل کرتی....
اور میں ہنستا خوووب ہنستا اور کہتا خدا نا کرے یہ پل ہمارے لئے کبھی ختم ہوں روز ایسی شام نصیب ہو اور ایک کپ سے دونوں چائے پیا کریں اور ایسے ہی الجھا کریں....
محبت بھی کیا چیز ہے ملاتی ہے تو یوں لگتا ہے دنیا مل گئی اور جب تنہائی دیتی ہے تو یوں لگتا ہے دنیا ختم ہوگئی زندگی کا خاتمہ ہوگیا....
اور میں آج بھی وہی سفید کپ جس میں تمہارے حصے کا آخری گھونٹ سنبھال کر بیٹھا ہوا ہوں کہ شاید تم لوٹ آؤ....
بہت دل کرتا ہے پی لوں پر....

Asadansari786
 

چائے کا آخری گھونٹ اور تیری یاد کیسے بھلا سکتا میں تجھے؟....
ہر اس شے سے تمہاری مہک آتی ہے جو تمہارے ساتھ گزرے لمحے بھر کی ملاقات میں ساتھ تھیں ہمارے....
جیسے یہ شام کی چائے...سفید کپ...جس میں ایک بندے کی چائے ہم دونوں پیا کرتے تھے....
جہاں تمہارے لب لگتے وہاں سے میں گھونٹ پیتا تھا....
اکثر اس بات پے لڑائی ہوتی کہ تم نے بڑا گھونٹ کیوں لیا؟....
اور میں ہنستا اور کہتا کہ تمہارے لبوں سے لگ کے چائے میں چینی کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو اس لئے زرا سا زیادہ پی جاتا ہوں پتا ہی نہیں چلتا....
تم آگے سے ایک عدد پیار سے تھپڑ مجھے رسید کرتی اور کہتی اب سہی ہوا نا....
بچی کے حصے کی چائے پی جاتے ہو ظالم لڑکے....
اور تو ایک پیارا سا سمائل کرتی....

Ab happy meri jan😍😍😍
A  : Ab happy meri jan😍😍😍 -