Damadam.pk
Asasas's posts | Damadam

Asasas's posts:

Asasas
 

ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے ہم کو
آج مصروف رہوں گا انہی مہمانوں میں

Asasas
 

جب ارادے نکاح کے ہوں
تو محبتیں ادھوری نہیں رہتی۔۔ 💕💕
...💯Asasas jutt😍

Asasas
 

یہیں سے ہوئی تھی ابتدا محبت کی
یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوۓ تھے کبھی🍁Asasas jutt

Asasas
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓Asasas jutt

Asasas
 

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی ۔ ♥️🔥Asasas jutt

Asasas
 

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں____ مدِ مُقابل اپنا💖❤️Asasas jutt

Asasas
 

آستینوں میں سانپ پالے تھے
شوق میرے بھی تو نرالے تھے
جو ملے جوش سے مجھے اکثر
لوگ دل سے وہی تو کالے تھے
میں نہ سمجھی تھی چال دشمن کی
جب کہ اچھے سے دیکھے بھالے تھے
میری جھولی میں جتنے کنکر تھے
میرے اپنوں کے ہی اچھالے تھے
گھر کو تاریکیوں نے گھیرا تھا
گھر سے باہر بہت اجالے تھے
بولنے میں جو سب سے آگے ہیں
Asasas juttناز اب ان کے منہ پہ تالے تھے

Asasas
 

" یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ؛ ہم بِچھڑ گئے ہیں ، مسئلہ تو یہ ہے کہ ؛ اب ہم عمر بھر نہیں مِلیں گے! ۔ " 💔🙂Asasas jutt

Asasas
 

فرصیتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا,
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں۔۔۔
آؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر,
کس کے غم کہاں تک ہیں, شدتیں کہاں تک ہیںAsasas jutt

Asasas
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص
بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں جا کے سِدھارا ہوا شخص
اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کشخصAsasas juttاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص

Asasas
 

تیری جستجو میں نکلے، تو عجب سراب دیکھے۔
کبھی شب کو دن کہا، کبھی دن کو خواب دیکھے۔
میرے دل میں اس طرح ہے، تیری آرزو خراماں
کوئی ناز میں ہو جیسے، کھلی کتاب دیکھے۔
جسے کچھ نظر نہ آیا، ہو جہان رنگ و بو میں
وہ کھلا گلاب دیکھے، وہ تیرا شباب دیکھے۔
مجھے دیکھنا ہے جس نے، میرے حال پر نہ جائے۔
میرا ذوق و شوق دیکھے، میرا انتخاب دیکھے۔💙💙Asasas jutt

Asasas
 

وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋Asasas jutt

Asasas
 

وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
💔💔😢Asasas jutt

Asasas
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل ❤️ تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیںAsasas jutt

Asasas
 

جچتی نہیں نگاہ میں دنیا کی رونقیں۔۔۔🔥
کیا پوچھتے ہو دھیان ھمارا کہاں ہے آج کل 🥀🖤Asasas jutt

Asasas
 

نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بهروسہ رکھ!!!
یہ نکاحِ عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!!Asasas jutt

Asasas
 

وہ جو اک شخص مجھے طعنہِ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
Asasas juttیہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے 🥀🖤

Asasas
 

😂😂😂😂🤣🤣🤣
ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"
آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوے اپنی امی سے۔۔😅
اللہ پاک میری ماں کو جنت عطا فرما اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین🖤

Asasas
 

Kesa hu sb???

Asasas
 

Hii everyone