*🌴لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی۔۔۔۔۔۔ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے*
![*اپنے اردگرد سفید پوش لوگوں کا خیال رکھا کریں ۔۔ 🍂*](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/cd6a4339-266f-46a3-967d-df8982b1390e.jpg)
*"وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "✨*
*" تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو "🧡🌻🖤🦋✨*
♥️
*🤍*
نبی علیه السلام نے فرمایا
قرآن کی ایک سورت نے جس کی تیس آیات ہیں، ایک آدمی کے لیے سفارش کی یہاں تک کہ اسے بخش دیا گیا اور وہ سورت « تَبٰرَكَ الَّذِيْ بِيَدِهِ الْمُلْكُ» ہے۔‘‘
📖أبو داوٗد : ۱٤٠٠، و حسنہ الألباني
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
اے نفس!
"یہاں تھوڑا سا تھک لو، جنت الفردوس میں بہت سا آرام ملے گا."
ان شاءاللہ
(علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ)
*اللهم انا نسئلك الجنة الفردوس...!!*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
![*🌴اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کرو بیشک اسکا بیج کڑوا ہے لیکن پهل میٹھا ہے*](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/c7911ba9-7b10-44b4-94d3-954452903fce.jpg)
🤍اللہ کارنگ🤍
مشکلات سب کی ہوتیں ہیں
مگر ان پر آخرت کا اجر وہی کماتے ہیں جو انھیں اللہ کے حوالے کر کے اس پر یقین رکھتے ہیں اسے اسکی رضا کے طلبگار ہوتے ہیں❤️
*امام جماعت نے نماز جمعہ کا سلام پھیر کر فارغ ہوئےتو پیچھے سےکسی نمازی کی آواز آئی۔*
*مولانا صاحب دعا کرا دیں کہ ہمارے ملک کےمعاشی حالات ٹھیک ہو جائیں۔*
*امام جماعت نے جیب سے 5 ہزار کا نوٹ نکالا اور کہا![:*](/static/emoticons/kiss.png)
*یہ مجھے باہر مسجد کےدروازے سے ملا ہے جسکا ہو ہاتھ اُٹھائے۔*
*10 لوگوں نے ہاتھ اٹھا لیے۔*
*امام جماعت نے نوٹ جیب میں رکھا اور کہا![:*](/static/emoticons/kiss.png)
*یہ میرا ہی ہے۔*
*پہلے خود ٹھیک ہو جاؤ ، معاشی حالات بھی ٹھیک ہو جائیں
*اِصلاحی قَول*
*زِنــــــــــــــــــــــدَگی!*
ایسے جِئیں کہ کوئی ہَنسَے،
تَو آپ کی وجہ سے ہَنسَے،
*آپ پر نہ ہَنسَے،*
اور!
کوئی رَوئے تَو،
آپ کے لیے رَوئے،
*آپ کی وجہ سے نہ رَوئے••••••*
*تم اس دنیا کے لیے پریشان ہو؟*
*جس کا مالک تمہارا الله ہے!*
*تم اس کے قریب ہوکر تو دیکھو ،*
*وہ تمہاری خواہشیں تو بہت چھوٹی سی ہیں🍃*
*پوری دنیا تمہارے آگے رکھ دے گا💯💫♥️*
💞 *اَللّٰـــھُمَّ صَــّلِ عَلٰـی مُـحَـــمَّدٍ*
*وَّعَـلٰٓی اٰلِ مُـحَـــمَّدٍ*
*کَـمَـا صَـلَّــیْتَ*
*عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ*
*اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ-*
*اَللّٰـــھُـمَّ بَارِکْ عَلٰی مُـحَـــمَّدٍ*
*وَّعَلٰٓـی اٰلِ مُـحَــمَّدٍ*
*کَـمَـا بَـارَکْـتَ*
*عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ*
*اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ.* 💖
![Digital Art image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/66c30f82-52ae-4a47-a64d-d88b2cce9275.jpg)
![*🌌" لوگوں کے لئے تم تب تک اچھے ھو جب تک تم ان کی امیدوں کو پورا کرو ، اور تمہارے لئے سبھی لوگ اچھے ھیں جب تک تم ان سے کوئی امید نہ رکھو"🌌*](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/6c875437-2f44-43ef-ae12-66fa6565de58.jpg)
![Beautiful💖💖💖](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/327e74cf-11da-42fd-bae3-f740ed714497.jpg)
![نہیں محتاج زیور کا
جسے خوبی خدا نے دی❤❤😍😍](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/abc14ea3-7bd8-4c00-8d51-0a8c5995ff6f.jpg)